ایڈووکیٹ اورنگزیب اشرف شامی سمیت پانچ بیٹوں کے والد مرزا محمد اشرف جاوید انتقال کر گئے۔
مرحوم ایڈووکیٹ اورنگزیب اشرف شامی، جہانزیب اشرف (ریکس سٹی)، جہانگیر اشرف (سٹی فورٹی ون)، شاہجہان اشرف (اسٹیٹ آفس ویمن یونیورسٹی) اور شاہذیب اشرف کے والد تھے۔
ان کی نماز جنازہ 9 نومبر بروز سوموار دوپہر ڈیڑھ بجے بعد نماز ظہر فیضان مدینہ، سوساں روڈ، فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔
رہائش: مکان نمبر 14، گلی نمبر 4، ایکس بلاک، مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد۔
Author Profile

Latest Entries
پاکستاننومبر 9, 2026پنجاب میں گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ مقرر
پاکستاننومبر 9, 2026سموگ سے بچاؤ: دھان کے مڈھ جلانے کے بجائے زمین میں ملائیں، محکمہ زراعت پنجاب
انتقالاتنومبر 9, 2026مرزا محمد اشرف جاوید انتقال کر گئے
جرائمنومبر 9, 2026تاندلیانوالہ: گداگری کے کم پیسوں پر کم سن بھتیجی کو آگ لگانے والا چچا گرفتار



