فیصل آباد میں نہری پانی چوری کے خلاف کارروائی تیز، 23 مقدمات درج
پرانے مقدمات میں ایک ہزار سے زائد کیسز پہلے ہی درج ہو چکے ہیں جبکہ غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے۔
پرانے مقدمات میں ایک ہزار سے زائد کیسز پہلے ہی درج ہو چکے ہیں جبکہ غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے۔
سب سے زیادہ 1,464 درخواستیں ٹاؤن پلاننگ ون نے نمٹائیں جبکہ اسٹیٹ مینجمنٹ ون نے 719 درخواستوں کی منظوری دی اور 150 درخواستیں اب بھی زیر التوا ہیں۔
دوسری پوزیشن 43.830 کلوگرام دودھ کے ساتھ رانا عدیل عباس کی بھینس نے حاصل کی جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے۔
یہ مقدمہ نمبر 790/26 تھانہ گلبرگ میں درج ہوا تھا اور گرفتاری سی پی او کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم نے عمل میں لائی۔