پنجاب گروپ آف کالجز نے ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی
مقابلوں میں 5 کالجوں کی ٹیموں نے 7 وزن کیٹیگریز میں حصہ لیا، سپیریئر کالج دوسرے اور میزبان اسپائر کالج تیسرے نمبر پر رہا۔
مقابلوں میں 5 کالجوں کی ٹیموں نے 7 وزن کیٹیگریز میں حصہ لیا، سپیریئر کالج دوسرے اور میزبان اسپائر کالج تیسرے نمبر پر رہا۔
پرانے مقدمات میں ایک ہزار سے زائد کیسز پہلے ہی درج ہو چکے ہیں جبکہ غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے۔
سب سے زیادہ 1,464 درخواستیں ٹاؤن پلاننگ ون نے نمٹائیں جبکہ اسٹیٹ مینجمنٹ ون نے 719 درخواستوں کی منظوری دی اور 150 درخواستیں اب بھی زیر التوا ہیں۔
دوسری پوزیشن 43.830 کلوگرام دودھ کے ساتھ رانا عدیل عباس کی بھینس نے حاصل کی جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے۔