0

زیر تعمیر مکان کی چھت سے گر کر مزدور جاں بحق

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

اہم نکات:

  • چک نمبر 194 رب چھوٹا لاٹھیاں والا میں زیر تعمیر مکان کی چھت سے مزدور گر کر جاں بحق ہو گیا۔
  • مزدور کی عمر 35 سال تھی اور اس کا تعلق اوکاڑہ سے تھا۔
  • ریسکیو 1122 نے ضروری کارروائی کے بعد میت لواحقین کے حوالے کر دی۔

فیصل آباد: چک نمبر 194 رب، چھوٹا لاٹھیاں والا میں زیر تعمیر مکان کی چھت سے مزدور گر کر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اوکاڑہ کا رہائشی 35 سالہ مزدور چھت پر کام کے دوران اچانک نیچے گر گیا۔

ریسکیو 1122 نے بتایا کہ مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تھا، ضروری کارروائی کے بعد میت لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

Read in English: English

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑ English