0

ایڈووکیٹ افضال احمد رندھاوا کے والد انتقال کر گئے

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

اہم نکات:

  • ایڈووکیٹ افضال احمد رندھاوا کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں۔
  • مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد نماز ظہر 2 بجے چک نمبر 57 ج ب کھیالہ میں ادا کی گئی۔
  • انتقال کی اطلاع سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد نے دی۔

فیصل آباد: چیمبر نمبر 13، بیسمنٹ، تنویر رندھاوا بلڈنگ کے ایڈووکیٹ افضال احمد رندھاوا کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد نماز ظہر 2 بجے چک نمبر 57 ج ب کھیالہ میں ادا کی گئی۔

انتقال کی اطلاع سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد چوہدری کلیم اللہ گل نے دی۔

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑ English