سٹاف رپورٹ

گرینڈ لائنز ایسی خبریں پیش کرتا ہے جو زندگیوں پر اثر ڈالتی ہیں، سچائیوں کو بے نقاب کرتی ہیں اور آپ کو مکمل طور پر باخبر رکھتی ہیں۔

غیر قانونی بستیوں کا جال: فیصل آباد میں ہر دوسری ہاؤسنگ سکیم غیر منظور شدہ نکلی

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری اور فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا لوگو

ایف ڈی اے کے رجسٹر میں درج 794 سکیموں میں صرف 199 منظور شدہ ہیں، اور اتھارٹی نے خریداروں کو صرف منظور شدہ سکیموں میں سرمایہ کاری کا مشورہ دیا ہے۔

↑