جی سی یونیورسٹی کے قریب فضا سب سے زیادہ آلودہ، فیصل آباد کا انڈیکس 429

Faisalabad Clock Tower covered in thick smog

سموگ کے باعث فیصل آباد کے کئی علاقوں میں فضا خطرناک حد تک آلودہ ہے، تاہم دن گزرنے کے ساتھ انڈیکس میں کمی آنے کی توقع ہے۔

فیصل آباد میں سموگ: صبح فضا خطرناک، شام تک بہتری کی توقع

Faisalabad Clock Tower covered in thick smog

سموگ کے باعث فیصل آباد کی فضا صبح خطرناک درجے تک آلودہ رہی، تاہم شام تک انڈیکس میں نمایاں کمی متوقع ہے۔

↑