چنیوٹ: لاہور روڈ پر ٹریفک آگاہی کیمپ، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کا دورہ

لاہور روڈ چنیوٹ پر ٹریفک آگاہی کیمپ کے سٹال پر موجود پولیس افسران اور شہری

چنیوٹ کے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر نے لاہور روڈ ٹریفک آگاہی کیمپ کا دورہ کیا، جہاں شہریوں میں ماسک اور سائیڈ مررز تقسیم کیے گئے۔

چنیوٹ: معصومین کالج میں طلبا کو سائبر کرائم سے بچاؤ کی آگاہی

معصومین کالج چنیوٹ میں سائبر کرائم آگاہی سیمینار کے دوران موجود طلبا

چنیوٹ پولیس نے معصومین کالج میں سائبر کرائم آگاہی سیمینار منعقد کیا، جس میں ڈی پی او نے طلبا کو آن لائن فراڈ اور ذاتی معلومات کے تحفظ سے آگاہ کیا۔

چنیوٹ: 25 روزہ تعاقب دو مطلوب گینگسٹروں کی ہلاکت پر ختم

چنیوٹ: 25 روزہ تعاقب دو مطلوب گینگسٹروں کی ہلاکت پر ختم

سی سی ڈی کے مطابق سیف سٹی کیمروں نے چھینی گئی ہونڈا سوک کا سراغ کراچی سے جھنگ اور پھر چنیوٹ تک لگائے رکھا۔

↑