بار کے رکن ایڈووکیٹ ملک سانول نذر کے والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
ملک سانول نذر صوفی برکت علی لاء چیمبرز کے چیمبر نمبر B-13 میں بیٹھتے ہیں۔ یہ اطلاع ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سیکرٹری چوہدری کلیم اللہ گل نے جاری کی۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد نماز ظہر ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 437 گ۔ب، تحصیل سمندری، نزد کاہنہ بنگلہ میں ادا کی جائے گی۔
نماز جنازہ کا مقام: نقشے پر دیکھیں۔ تعزیت کے لیے ایڈووکیٹ ملک سانول نذر سے 03247326574 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
Author Profile

Latest Entries
تعلیمنومبر 10, 2026فیصل آباد: ای شیٹ کی چھوٹی غلطی بڑے نمبر کھا سکتی ہے
جرائمنومبر 10, 2026فیصل آباد: انکوائری مکمل، گلبرگ ایس ایچ او سمیت چھ اہلکار برخاست
جرائمنومبر 10, 2026پانی لگانے کے تنازع پر ماں بیٹی پر تشدد، ملزم گرفتار
جرائمنومبر 10, 2026فیصل آباد: پلاٹ کے جھانسے میں آٹھ لاکھ کا فراڈ، ملزم گرفتار




