0

تاندلیانوالہ: بس کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

اہم نکات:

  • ماڑی پتن پل کے قریب بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا۔
  • میاں بیوی شمس عباس (47) اور آسیہ شمس (44) موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
  • ریسکیو 1122 نے دونوں نعشیں ٹی ایچ کیو ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیں۔

ماڑی پتن پل کے قریب بس اور موٹر سائیکل ٹکرا گئیں، میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق فیصل آباد اوکاڑہ روڈ پر دریائے راوی کے قریب ماڑی پتن پل کے پاس بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شمس عباس (47) اور ان کی اہلیہ آسیہ شمس (44) کے طور پر ہوئی۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور دونوں نعشیں ٹی ایچ کیو ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیں۔

Read in English

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑