فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ سے پولیس اور جرائم کی ہر خبر ایک جگہ موجود ہے۔ اس صفحے پر مقدمات، گرفتاریوں اور عدالتی کارروائیوں کی خبریں ملتی ہیں۔ ہر کیس کی پہلی خبر سے اس کے انجام تک پیروی کی جاتی ہے، اور نیا مواد شائع ہوتے ہی صفحہ اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے۔
تازہ ترین خبریں
- فیصل آباد: جرم چھوڑ دیں یا شہر چھوڑ دیں، سی پی او کا انتباہقتل کے 64 اور ڈکیتی کے 41 واقعات کم ہوئے ہیں، جبکہ مالیاتی جرائم میں 8,500 سے زائد کی کمی آئی ہے۔
- 45 دن کی کارروائی میں 24 گینگز ٹوٹ گئے، 68 ملزمان پکڑے گئےقتل کے 31 اور اقدام قتل کے 20 مجرمان اشتہاری بھی اس کارروائی میں گرفتار کیے گئے ہیں۔
- فیصل آباد: 24 گھنٹوں میں منشیات کا بڑا ذخیرہ برآمد، 19 گرفتاردن کی کارروائیوں میں بوگس کالز، پتنگ فروشی اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش پر بھی گرفتاریاں ہوئی ہیں۔
- ستیانہ: بھائی کو گولیاں مارنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتارزخمی محمد جاوید کو ریسکیو 1122 نے سول ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا تھا۔
- مدینہ ٹاؤن: 12 سال سے روپوش قتل کا ملزم گرفتارقتل کا مقدمہ جولائی 2014 میں تھانہ مدینہ ٹاؤن میں ایف آئی آر نمبر 715 کے تحت درج ہوا تھا۔
تازہ ترین پولیس راؤنڈ اپ
- فیصل آباد: 24 گھنٹے کی کارروائیوں میں 14 منشیات فروش زیر حراست — 17 نومبر 2026
پولیس سہولت کاروں اور سپلائی نیٹ ورک کا سراغ لگا رہی ہے۔ - 45 دن کی کارروائی میں 24 گینگز ٹوٹ گئے، 68 ملزمان پکڑے گئے — 17 نومبر 2026
قتل کے 31 اور اقدام قتل کے 20 مجرمان اشتہاری بھی اس کارروائی میں گرفتار کیے گئے ہیں۔ - فیصل آباد: 24 گھنٹوں میں منشیات کا بڑا ذخیرہ برآمد، 19 گرفتار — 16 نومبر 2026
دن کی کارروائیوں میں بوگس کالز، پتنگ فروشی اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش پر بھی گرفتاریاں ہوئی ہیں۔
اہم مقدمات
- جائیداد کے تنازع پر سابقہ بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر اور بیٹا گرفتار — 17 نومبر 2026
واقعہ 6 نومبر کو پیش آیا تھا اور مقدمہ آٹھ دن بعد درج کیا گیا۔ - فیصل آباد: اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا تنگ، 9 گرفتار — 17 نومبر 2026
پولیس کا کہنا ہے کہ سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔ - فیصل آباد: موبائل اور نقدی چھیننے والا گینگ گرفتار — 17 نومبر 2026
پولیس اب اس گروہ کی دیگر وارداتوں اور چھینی گئی اشیا کی برآمدگی کے لیے تفتیش کر رہی ہے۔ - جڑانوالہ: معمولی جھگڑے پر شہری کو مار مار کر قتل کرنے والا گرفتار — 17 نومبر 2026
تین ملزمان 4 نومبر کو شہباز کے گھر میں ڈنڈے سوٹے لے کر داخل ہوئے تھے۔ - ستیانہ: بھائی کو گولیاں مارنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار — 16 نومبر 2026
زخمی محمد جاوید کو ریسکیو 1122 نے سول ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا تھا۔ - مدینہ ٹاؤن: 12 سال سے روپوش قتل کا ملزم گرفتار — 16 نومبر 2026
قتل کا مقدمہ جولائی 2014 میں تھانہ مدینہ ٹاؤن میں ایف آئی آر نمبر 715 کے تحت درج ہوا تھا۔ - چک جھمرہ، نشاط آباد: دو مبینہ مقابلوں میں تین ملزمان ہلاک — 16 نومبر 2026
سیم پل کے قریب مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوئے، فرار ہونے والے چار میں سے ایک 26 ج ب میں دوسرے مقابلے میں مارا گیا۔ - بچیانہ: شہری پر قاتلانہ حملے کا مرکزی ملزم گرفتار — 15 نومبر 2026
30 جولائی کی فائرنگ میں اورنگزیب شدید زخمی ہوا تھا؛ مرکزی ملزم اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔ - کھرڑیانوالہ: نوجوان کو کچلنے کے الزام میں ٹرالہ ڈرائیور گرفتار — 15 نومبر 2026
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ڈرائیور غفلت اور تیز رفتاری سے ٹرالہ چلا رہا تھا، جب اس نے 19 سالہ نوجوان کو کچل دیا۔
اضلاع کی کوریج
جھنگ
- جھنگ: دو اہلکار برخاست، پانچ کی سروس ضبط — 14 نومبر 2026
اسی اردل روم میں پانچ اہلکاروں کی سروس ضبط کی گئی ہے اور 26 کو وارننگ یا سنشور کی سزا دی گئی ہے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ
- ٹوبہ ٹیک سنگھ: 449 لیٹر شراب اور آئس برآمد، 23 گرفتار — 17 نومبر 2026
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنا پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
چنیوٹ
- چنیوٹ: 24 گھنٹے میں 32 ملزمان گرفتار، 280 سے زائد چالان — 17 نومبر 2026
کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے 440 مشکوک افراد کو چیک کیا اور 392 گاڑیوں کی پڑتال کی۔
ایک کیس کی پیروی — مرحلہ بہ مرحلہ
- فیصل آباد: خاتون کی تصاویر وائرل کرنے والا ملزم ڈیڑھ سال بعد گرفتار — 11 نومبر 2026
شکایت کے ڈیڑھ سال بعد گرفتاری ہوئی؛ دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ہوا۔ - ملزم کو عدالت میں پیش کیا جائے گا — 13 نومبر 2026 کو پیشی متوقع تھی
پیشی کی کوئی خبر ابھی گرینڈ لائنز تک نہیں پہنچی۔ خبر ملتے ہی یہاں درج کر دی جائے گی۔
موضوع کے لحاظ سے دیکھیں
ایف آئی آر اور گرفتاریاںعدالتیںٹریفک پولیسریسکیو 1122جھنگٹوبہ ٹیک سنگھچنیوٹ
یہ صفحہ کیا ہے؟ فیصل آباد خطے کی پولیس اور جرائم کی گرینڈ لائنز کی تمام کوریج کا ایک مرکز۔ نئی خبریں یہاں خود بخود ظاہر ہوتی ہیں؛ پرانے کیسز کے لنک موجود رہتے ہیں تاکہ قاری کسی کہانی کو ایف آئی آر سے فیصلے تک دیکھ سکے۔