0

فیصل آباد: اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا تنگ، 9 گرفتار

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

اہم نکات:

  • فیصل آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔
  • گرفتار ملزمان سنگین نوعیت کے مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔
  • اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیکنیکل وسائل اور مؤثر حکمت عملی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔

پولیس نے مختلف علاقوں میں سنگین مقدمات میں مطلوب 9 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔

فیصل آباد پولیس کے ہینڈ آؤٹ کے مطابق گرفتار ملزمان سنگین نوعیت کے مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

سٹی پولیس آفیسر نے کہا ہے کہ اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیکنیکل وسائل اور مؤثر حکمت عملی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزمان کو ہر صورت قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔

Read in English

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑