اہم نکات:
- فیصل آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔
- گرفتار ملزمان سنگین نوعیت کے مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔
- اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیکنیکل وسائل اور مؤثر حکمت عملی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔
پولیس نے مختلف علاقوں میں سنگین مقدمات میں مطلوب 9 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔
فیصل آباد پولیس کے ہینڈ آؤٹ کے مطابق گرفتار ملزمان سنگین نوعیت کے مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔
سٹی پولیس آفیسر نے کہا ہے کہ اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیکنیکل وسائل اور مؤثر حکمت عملی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزمان کو ہر صورت قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔
Author Profile

Latest Entries
پنجابنومبر 17, 2026لاہور: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا آٹھ بار طبی معائنہ، روزانہ تین بار وائٹل سائنز چیک
انتقالاتنومبر 17, 2026ملک پرویز منیر کی نماز جنازہ سیون اپ پارک میں ادا
فیصل آبادنومبر 17, 2026بچوں کو زہریلی گولیاں بیچنا ممنوع، صوبے بھر میں 78 مقدمات درج
فیصل آبادنومبر 17, 2026طویل سروس کے بعد سب انسپکٹر ریٹائرڈ، ساتھیوں نے الوداع کہا
فیصل آباد: 24 گھنٹے کی کارروائیوں میں 14 منشیات فروش زیر حراست





