0

ملک پرویز منیر کی نماز جنازہ سیون اپ پارک میں ادا

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

فیصل آباد چیمبر کے ممبر ملک امین کے والد ملک پرویز منیر انتقال کر گئے ہیں۔

ایف سی سی آئی کے ہینڈ آؤٹ کے مطابق، ملک پرویز منیر (ندیم کیفے) انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

مرحوم کی نماز جنازہ سیون اپ پارک، بابر چوک میں ادا کی گئی، جس میں چیمبر کے ممبران، تاجروں اور ان کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

دریں اثنا، چیمبر کے صدر عارف احسان ملک، سینئر نائب صدر میاں محمد سعید اور نائب صدر محمد یسین نے اس سانحہ ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

انھوں نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑