اہم نکات:
- سدھار بائی پاس روڈ پر ٹائٹینک ریزورٹ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا
- ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے کی شناخت 53 سالہ لیاقت علی کے نام سے ہوئی، جن کا تعلق چک نمبر 252 ر۔ب سے تھا
- ریسکیو ٹیم نے ضروری کارروائی کے بعد لاش تھانہ روشن والا پولیس کے حوالے کر دی
فیصل آباد: سدھار بائی پاس روڈ پر ٹائٹینک ریزورٹ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے کی شناخت لیاقت علی ولد بشیر احمد کے نام سے ہوئی، جن کی عمر 53 سال تھی اور ان کا تعلق چک نمبر 252 ر۔ب سے تھا۔
ریسکیو ٹیم نے ضروری کارروائی کے بعد لاش تھانہ روشن والا پولیس کے حوالے کر دی۔
Author Profile

Latest Entries
انتقالاتنومبر 5, 2026ایڈووکیٹ محمد عمر رزاق کے والد، محمد نعمان اعجاز کے چچا انتقال کر گئے
فیصل آبادنومبر 5, 2026فیصل آباد: صفائی مہم کی تصویروں پر شہری برس پڑے
پاکستاننومبر 5, 2026پولیس ایگزیکٹو بورڈ: منصوبے وقت پر مکمل کرنے کا حکم
فیصل آبادنومبر 5, 2026فیصل آباد: ایف ڈی اے میں ہفتے کی چھٹی بحال، نیا شیڈول نافذ







