اہم نکات:
- بہاولنگر میں ہائی وولٹیج تار گرنے سے میاں، بیوی اور بیٹا جاں بحق ہو گئے
- وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے تعزیت کی
- وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے
بہاولنگر میں ہائی وولٹیج تار گرنے سے میاں، بیوی اور ان کا بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
ڈی جی پی آر کے جاری کردہ ہینڈ آؤٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واقعے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے تعزیت کی ہے۔
سرکاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق وزیراعلیٰ نے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔
Author Profile

Latest Entries
پاکستاننومبر 9, 2026پنجاب میں گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ مقرر
پاکستاننومبر 9, 2026سموگ سے بچاؤ: دھان کے مڈھ جلانے کے بجائے زمین میں ملائیں، محکمہ زراعت پنجاب
انتقالاتنومبر 9, 2026مرزا محمد اشرف جاوید انتقال کر گئے
جرائمنومبر 9, 2026تاندلیانوالہ: گداگری کے کم پیسوں پر کم سن بھتیجی کو آگ لگانے والا چچا گرفتار






