ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سنئیر نائب کورٹ سید فیاض حسین شاہ کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں۔
یہ اطلاع ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے جاری کی۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز بدھ 11 نومبر کو دن 2 بجے چک نمبر 284 گوجرہ، ٹوبہ روڈ پر ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
Author Profile

Latest Entries
فیصل آبادنومبر 10, 2026فیصل آباد: بازاروں کی تزئین و آرائش میں سستی نہیں چلے گی، ڈپٹی کمشنر
فیصل آبادنومبر 10, 2026فیصل آباد: ٹریٹ بیکری پل کی ٹریفک مشکل ترجیحی بنیاد پر حل ہوگی
صحتنومبر 10, 2026فیصل آباد: نشے سے دور رہو، پڑھائی پر توجہ دو، مقررین کی طلبہ کو تلقین
فیصل آبادنومبر 10, 2026فیصل آباد: مشرقی علاقوں کے لیے صاف ماحول کی امید روشن




