فیصل آباد میں سرٹ چیلنج، رضاکاروں نے جان بچانے کی مشقیں کیں

فیصل آباد میں سرٹ چیلنج، رضاکاروں نے جان بچانے کی مشقیں کیں

ضلع بھر کے تربیت یافتہ رضاکاروں نے ابتدائی طبی امداد، آگ بجھانے اور تلاش و بچاؤ کی مشقوں میں حصہ لیا، اور بہترین ٹیم قومی چیلنج کے لیے منتخب ہوگی۔

شاہراہوں پر تیز رفتاری اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

شاہراہوں پر تیز رفتاری اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

پوسٹ انچارجز کو مشکوک افراد اور گاڑیوں کی کڑی نگرانی، تیز رفتاری کے خلاف کارروائی اور شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

دکان پر تکرار کے بعد فائرنگ سے شہری جاں بحق، پولیس کی کارروائیوں میں 17 گرفتاریاں

دکان پر تکرار کے بعد فائرنگ سے شہری جاں بحق، پولیس کی کارروائیوں میں 17 گرفتاریاں

نشاط آباد میں بیوہ کا چرایا گیا ڈھائی تولہ سونا اور نقدی برآمد ہوئی جبکہ پتنگ بازی، ٹرانسفارمر چوری اور چرس فروشی میں ملوث ملزمان بھی پکڑے گئے۔

گڑھ میں پنچایت کے دوران فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور آٹھ شہری زخمی

گڑھ میں پنچایت کے دوران فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور آٹھ شہری زخمی

گرفتار آٹھ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع ہو گئی ہے اور سی پی او نے سنگین جرائم میں ملوث افراد کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

شہید کانسٹیبل کی بیٹیوں کو دکان کا تحفہ

سی پی او فیصل آباد تنویر حسین شہید کانسٹیبل ابرار علی کی بیٹیوں کو دکان کا تحفہ پیش کر رہے ہیں

سی پی او تنویر حسین نے بچیوں سے پڑھائی کا احوال پوچھا اور شہداء کے بچوں کی کفالت و تعلیم کے لیے خصوصی اقدامات کا وعدہ کیا۔

گلبرگ میں خاتون کو دفتر میں ہراساں کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

گلبرگ میں خاتون کو دفتر میں ہراساں کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہو گیا جبکہ سی پی او کے مطابق خواتین کے حقوق کا تحفظ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کی پہلی ترجیح ہے۔

عوامی ریلیف میں تاخیر برداشت نہیں ہوگی، افسران کو سخت وارننگ

عوامی ریلیف میں تاخیر برداشت نہیں ہوگی، افسران کو سخت وارننگ

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں نے مال، صحت، تعلیم اور واسا سمیت مختلف محکموں کی شکایات پیش کیں جن کے فوری ازالے کے احکامات جاری کیے گئے۔

پنجاب گروپ آف کالجز نے ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی

پنجاب گروپ آف کالجز نے ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی

مقابلوں میں 5 کالجوں کی ٹیموں نے 7 وزن کیٹیگریز میں حصہ لیا، سپیریئر کالج دوسرے اور میزبان اسپائر کالج تیسرے نمبر پر رہا۔

فیصل آباد میں نہری پانی چوری کے خلاف کارروائی تیز، 23 مقدمات درج

فیصل آباد میں نہری پانی چوری کے خلاف کارروائی تیز، 23 مقدمات درج

پرانے مقدمات میں ایک ہزار سے زائد کیسز پہلے ہی درج ہو چکے ہیں جبکہ غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایف ڈی اے ون ونڈو کاؤنٹر نے 10 ماہ میں 2,358 درخواستیں نمٹا دیں

ایف ڈی اے ون ونڈو کاؤنٹر نے 10 ماہ میں 2,358 درخواستیں نمٹا دیں

سب سے زیادہ 1,464 درخواستیں ٹاؤن پلاننگ ون نے نمٹائیں جبکہ اسٹیٹ مینجمنٹ ون نے 719 درخواستوں کی منظوری دی اور 150 درخواستیں اب بھی زیر التوا ہیں۔

داتا دی ملنگنی نے 45.110 کلوگرام دودھ دے کر بھینس مقابلہ جیت لیا

داتا دی ملنگنی نے 45.110 کلوگرام دودھ دے کر بھینس مقابلہ جیت لیا

دوسری پوزیشن 43.830 کلوگرام دودھ کے ساتھ رانا عدیل عباس کی بھینس نے حاصل کی جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے۔

کمال آباد دوہرے قتل کا ملزم لیہ سے گرفتار

کمال آباد دوہرے قتل کا ملزم لیہ سے گرفتار

یہ مقدمہ نمبر 790/26 تھانہ گلبرگ میں درج ہوا تھا اور گرفتاری سی پی او کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم نے عمل میں لائی۔

↑