فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال ٹو کے تین ڈاکٹر عدالت عالیہ کے حکم پر معطل
محکمہ صحت نے لاہور ہائی کورٹ کی ہدایات پر الائیڈ ہسپتال ٹو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین ڈاکٹروں کو معطل کر کے محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی ہے۔
محکمہ صحت نے لاہور ہائی کورٹ کی ہدایات پر الائیڈ ہسپتال ٹو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین ڈاکٹروں کو معطل کر کے محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی ہے۔
سمن آباد کے کالج میں سیمینار سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ نشہ صحت، پڑھائی اور خاندانی زندگی تباہ کر دیتا ہے۔
وفد نے مریضوں سے ملاقات کی، وارڈز کا معائنہ کیا اور ہسپتال کی صفائی کی تعریف کی۔
فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں تھیلیم اسکین کی سہولت بند ہونے سے امراضِ قلب کے مریض پینم ہسپتال کی واحد مشین کے محتاج رہ گئے ہیں۔
چھاپوں کی پیشگی اطلاع عطائیوں تک پہنچانے والوں کی نشاندہی شروع ہو گئی ہے اور محکمہ صحت نے واضح کر دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں کوئی علاقہ کارروائی سے باہر نہیں رہے گا۔