0

خواتین کو ہراساں کرنے والے چار ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

اہم نکات:

  • خواتین کو ہراساں کرنے والے چار ملزم گرفتار کر لیے گئے
  • ہراسانی کی وجہ گاڑی کے پیسوں کی رنجش بنی
  • گرفتاری ایس ایچ او غلام محمد آباد محمد یوسف شہزاد نے عمل میں لائی

فیصل آباد: تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے خاتون، اس کی بیٹی اور بہو کو ہراساں کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان نے گاڑی کے پیسوں کی رنجش پر خواتین کو ہراساں کیا تھا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان امتیاز، فیاض، عدنان اور قاسم نے نازیہ بی بی اور ان کے اہل خانہ کو رنجش کی بنا پر نشانہ بنایا۔ ایس ایچ او تھانہ غلام محمد آباد محمد یوسف شہزاد نے چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

سرکاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق واقعے کا مقدمہ دفعہ 506 اور 509 کے تحت درج ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

FIR No 947/26 of the women harassment case registered in Faisalabad

سی پی او فیصل آباد کے مطابق خواتین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق خواتین کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Read in English

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑