0

بہاولنگر: ہائی وولٹیج تار گرنے سے میاں، بیوی اور بیٹا جاں بحق

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

اہم نکات:

  • بہاولنگر میں ہائی وولٹیج تار گرنے سے میاں، بیوی اور بیٹا جاں بحق ہو گئے
  • وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے تعزیت کی
  • وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے

بہاولنگر میں ہائی وولٹیج تار گرنے سے میاں، بیوی اور ان کا بیٹا جاں بحق ہو گئے۔

ڈی جی پی آر کے جاری کردہ ہینڈ آؤٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واقعے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے تعزیت کی ہے۔

سرکاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق وزیراعلیٰ نے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

Read in English

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑