ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سنئیر نائب کورٹ سید فیاض حسین شاہ کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں۔
یہ اطلاع ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے جاری کی۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز بدھ 11 نومبر کو دن 2 بجے چک نمبر 284 گوجرہ، ٹوبہ روڈ پر ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
Author Profile

Latest Entries
انتقالاتنومبر 10, 2026ٹوبہ ٹیک سنگھ: سید فیاض حسین شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں
فیصل آبادنومبر 10, 2026فیصل آباد: بجلی کا بل اب کیو آر کوڈ سے ادا ہوگا
فیصل آبادنومبر 10, 202611 نومبر کو فائیو سٹار فوڈ بند، 12 کو درجنوں فیڈرز کی بجلی معطل
فیصل آبادنومبر 10, 2026فیصل آباد: 300 ارب کی ری فنانس سہولت سے برآمدی صنعتوں کو سانس ملے گی، صدر ایف سی سی آئی



