ٹوبہ ٹیک سنگھ: شہید کانسٹیبل کو 22 ویں برسی پر خراجِ عقیدت، قبر پر سلامی
کانسٹیبل محمد ارشد نے 16 نومبر 2004 کو دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کیا تھا۔
کانسٹیبل محمد ارشد نے 16 نومبر 2004 کو دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کیا تھا۔
پٹرولنگ پولیس کے جوانوں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت دینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ وہ ریسکیو ٹیموں سے پہلے زخمیوں کی مدد کر سکیں۔
میت کو چک 89 گ ب میں نوجوان کے گھر منتقل کیا جا رہا ہے۔
نئے آپریشن تھیٹر میں جدید سرجیکل مشینری، اینیستھیزیا یونٹ اور الٹراساؤنڈ کی سہولیات دستیاب ہیں۔
رانا اکرام کی بھینسیں عجوہ اور قمرہ نے چک 100 ج ب کے دودھ میلے میں دونوں مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ڈی جی ایف ڈی اے نے کہا ہے کہ ہر درخواست پر مقررہ وقت میں میرٹ کے مطابق کارروائی ہوگی اور درخواست گزار کو پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔
ایف سی سی آئی صدر نے وزیراعظم کو چھوٹے کاروبار کے لیے بلا ضمانت قرضوں اور پاور لومز کی جدید کاری کے لیے رنگ فینسڈ سہولت کی تجویز بھی پیش کی ہے۔
شارٹ لسٹ امیدواروں کو تحریری امتحان سے پہلے ایک میل دوڑ مکمل کرنی ہوگی۔
بدھ کو بیشتر فیڈرز صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بند رہیں گے، جبکہ سکارپ ٹھیکری والا کے 5 فیڈرز صبح 7 بجے سے بند ہوں گے۔
پیر کو ڈالر 277.00 روپے میں فروخت ہوا، جبکہ پاؤنڈ اور یورو سستے ہوئے۔
آر پی او فیصل آباد نے شہدا کے اہلخانہ سے ریجنل پولیس آفس میں ملاقات کی۔
ایکسپو میں 80 یونیورسٹیوں نے حصہ لیا اور 350 منصوبوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔
سیم پل کے قریب مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوئے، فرار ہونے والے چار میں سے ایک 26 ج ب میں دوسرے مقابلے میں مارا گیا۔