لاہور: پنجاب میں اینٹی ریپ ایکٹ آئے گا، خصوصی عدالتیں قائم ہوں گی
خواتین کی شکایات میں سے 92 فیصد حل ہو جاتی ہیں، چائلڈ سینٹرز کی 93 فیصد شکایات کا ازالہ ہو چکا ہے۔
خواتین کی شکایات میں سے 92 فیصد حل ہو جاتی ہیں، چائلڈ سینٹرز کی 93 فیصد شکایات کا ازالہ ہو چکا ہے۔
زخمی محمد جاوید کو ریسکیو 1122 نے سول ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا تھا۔
قتل کا مقدمہ جولائی 2014 میں تھانہ مدینہ ٹاؤن میں ایف آئی آر نمبر 715 کے تحت درج ہوا تھا۔
کھلی کچہری میں سنی گئی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو مقررہ وقت میں داد رسی کی ہدایت کی گئی ہے۔
کانسٹیبل محمد ارشد نے 16 نومبر 2004 کو دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کیا تھا۔
پٹرولنگ پولیس کے جوانوں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت دینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ وہ ریسکیو ٹیموں سے پہلے زخمیوں کی مدد کر سکیں۔
میت کو چک 89 گ ب میں نوجوان کے گھر منتقل کیا جا رہا ہے۔
نئے آپریشن تھیٹر میں جدید سرجیکل مشینری، اینیستھیزیا یونٹ اور الٹراساؤنڈ کی سہولیات دستیاب ہیں۔
رانا اکرام کی بھینسیں عجوہ اور قمرہ نے چک 100 ج ب کے دودھ میلے میں دونوں مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ڈی جی ایف ڈی اے نے کہا ہے کہ ہر درخواست پر مقررہ وقت میں میرٹ کے مطابق کارروائی ہوگی اور درخواست گزار کو پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔
ایف سی سی آئی صدر نے وزیراعظم کو چھوٹے کاروبار کے لیے بلا ضمانت قرضوں اور پاور لومز کی جدید کاری کے لیے رنگ فینسڈ سہولت کی تجویز بھی پیش کی ہے۔
شارٹ لسٹ امیدواروں کو تحریری امتحان سے پہلے ایک میل دوڑ مکمل کرنی ہوگی۔
بدھ کو بیشتر فیڈرز صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بند رہیں گے، جبکہ سکارپ ٹھیکری والا کے 5 فیڈرز صبح 7 بجے سے بند ہوں گے۔