📊 Today's Rates Gold 24K Rs 376,336/tola|$ USD Rs 277.00|⛽ Petrol Rs 322/L|🌾 Cotton Rs 17,800/maund
آج کے ریٹسسونا (فی تولہ): Rs 376,336امریکی ڈالر: Rs 277.00پیٹرول (فی لیٹر): Rs 322کاٹن (فی من): Rs 17,800
پیر، 23 نومبر 2026
ہیڈ لائنز
بارہ قیدیوں نے موت کے کیمپ سے نکلنے کی جنگ لڑیفیصل آباد کا انڈیکس صبح 8 بجے 184، فضا مضر صحتپیر اور منگل کو 183 فیڈرز کی بجلی بند رہے گیفیصل آباد: مینار پاکستان پاور شو سیاسی برتری کا آغاز ہو گا، جماعت اسلامیون ویلنگ، رکشہ ریسنگ: نامزد ملزمان گرفتارایم فور پر منڈی بہاؤدین کا رہائشی جاں بحق، ماں بیٹا زخمیٹوبہ ٹیک سنگھ: بچوں کا موٹاپا مستقبل کی صحت کے لیے خطرہفیصل آباد: ڈکیتی کی 7 وارداتیں ٹریس، گروہ گرفتارلاہور: تفتیش میں اصلاحات کا سمپوزیم، سابق آئی جیز شریکفیصل آباد کارٹون: بیٹا، نتیجہ کب آئے گا؟
فیصل آباد AQI 184 · مضر صحت باہر نکلتے وقت ماسک پہنیں، کھڑکیاں بند رکھیں۔ اپ ڈیٹ: 8:00 AM

منصور آباد: چائے کا سٹاک لے کر غائب ہونے والا ملزم آٹھ ماہ بعد گرفتار

گرفتار ملزم منصور آباد پولیس کے افسران کے ساتھ تھانے میں۔

ملزم نے 15 مارچ کو سٹاک لیا تھا، پھر خالی لوڈر رکشہ چھوڑ کر غائب ہو گیا تھا۔

فیصل آباد: سنگین مقدمات میں مطلوب 22 اشتہاری قانون کی گرفت میں

فیصل آباد پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب 22 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔

سی پی او کا کہنا ہے کہ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اولین ترجیح ہے۔

فیصل آباد: کھلی کچہری میں شکایات سنی گئیں، افسران کو فوری کارروائی کا حکم

ssp operations open kachehri featured 1

شہریوں نے کھلی کچہری میں اپنی شکایات پیش کیں، جنھیں تفصیل سے سنی گئیں۔

نشاط آباد: چک 51 ج ب میں اندھا دھند فائرنگ، راہگیر شدید زخمی

nishatabad firing arrests featured 1

فائرنگ ہفتے کی شام چک 51 ج ب میں ہوئی تھی، جس کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ سے 24 چلے ہوئے خول برآمد کیے تھے۔

ساہیانوالہ: چوری کی دو بکریاں برآمد، تیسری کی تلاش جاری

ساہیانوالہ تھانے میں دو گرفتار ملزمان چہرے ڈھکے ہتھکڑیوں میں کھڑے ہیں، دو چوری شدہ بکریاں برآمد ہو گئی ہیں۔

مقدمہ 2 نومبر کو تھانہ ساہیانوالہ میں درج ہوا تھا، اے ایس آئی محمد ارشد تفتیش کر رہے ہیں۔

بٹالہ کالونی: جعلی ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا ملازم گرفتار

گرفتار ملازم کا چہرہ ڈھکا ہوا ہے، وہ بٹالہ کالونی تھانے میں پولیس افسر کے ساتھ کھڑا ہے۔

ملزم نے رقم واپس کرنے کے لیے مہلت مانگی تھی، مگر آج تک ایک روپیہ بھی ادا نہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر دوستی، لاہور سے مغوی لڑکی بازیاب

ایس ایچ او گلبرگ شہزاد اشرف تھانہ گلبرگ میں گرفتار ملزم کے ہمراہ۔

ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور لڑکی کے اہل خانہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے۔

فیصل آباد: 17 دنوں میں صرف 229 مقدمات درج، جرائم میں نمایاں کمی

سٹی پولیس آفیسر تنویر حسین فیصل آباد میں اپنے دفتر میں۔

موٹرسائیکل چوری 196 سے کم ہو کر 71 اور قتل کے واقعات آٹھ سے کم ہو کر پانچ رہ گئے ہیں۔

جڑانوالہ: چھاپے کے دوران شہری جاں بحق، دو اے ایس آئی سمیت 9 پر مقدمہ

Police vehicles on patrol in Faisalabad (file photo).

ایف آئی آر میں الزام ہے کہ چھاپہ مارنے والوں نے گھر کا گیٹ توڑا اور محمد اشرف کو دھکم پیل کا نشانہ بنایا۔

شیخوپورہ روڈ: رکشے سے ٹکرانے والا موٹرسائیکل سوار بس کی زد میں آ کر جاں بحق

A Rescue 1122 worker attends to a motorcyclist lying injured on Sheikhupura Road near Nishatabad bridge in Faisalabad.

جاں بحق نوجوان صفدرآباد کے محلہ مدنی کا رہائشی تھا، ریسکیو 1122 نے لاش لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔

چنیوٹ: ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Deputy Commissioner Ayesha Rizwan chairs the District Development Review Committee meeting in Chiniot.

محکموں نے پیش رفت سے آگاہ کیا ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر نے رفتار اور معیار یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

فیصل آباد میں پیغام پاکستان امن کانفرنس، حرمین شریفین کے تحفظ اور مذہبی ہم آہنگی پر زور

Maulana Abdul Khabeer Azad, Commissioner Imran Hamid Sheikh and RPO Inaam ur Rehman Malik hold hands in solidarity at the Paigham Pakistan peace conference at Chenab Club, Faisalabad.

مولانا عبدالخبیر آزاد نے مکہ دفاعی معاہدے کو امت مسلمہ کی آواز قرار دیا ہے۔

اسماعیل روڈ پر شہری سے جھگڑا، ٹریفک اسسٹنٹ معطل

Traffic wardens on duty at a road barrier in Faisalabad (file photo).

انکوائری میں ویڈیو شواہد اور متعلقہ افراد کے بیانات کا جائزہ لیا جائے گا۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  1. بارہ قیدیوں نے موت کے کیمپ سے نکلنے کی جنگ لڑی
  2. فیصل آباد کا انڈیکس صبح 8 بجے 184، فضا مضر صحت
  3. پیر اور منگل کو 183 فیڈرز کی بجلی بند رہے گی
  4. فیصل آباد: مینار پاکستان پاور شو سیاسی برتری کا آغاز ہو گا، جماعت اسلامی
  5. ون ویلنگ، رکشہ ریسنگ: نامزد ملزمان گرفتار
↑