بار سٹاف قمر عباس کی والدہ اور مرحوم محمد شریف کی بیوہ انتقال کر گئیں ہیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ 13 نومبر 2026 کو صبح 11 بجے چک نمبر 7 جے بی، نلکا کوہالہ، سرگودھا روڈ میں ادا کی گئی۔
یہ اطلاع ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سیکرٹری چوہدری کلیم اللہ گل کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں دی گئی ہے۔
نوٹس میں تعزیت کے لیے 03026027928 نمبر دیا گیا ہے۔
Author Profile





