0

فیصل آباد: رانا غلام عباس ایڈووکیٹ کے بھائی انتقال کر گئے

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

فیصل آباد: بار رکن رانا غلام عباس ایڈووکیٹ کے بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم رانا احمد اعجاز ایڈووکیٹ اور رانا حسام شکور ایڈووکیٹ کے چچا تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ بروز بدھ 11 نومبر 2026 کو بعد نماز عصر ان کے گاؤں چک نمبر 293 ر۔ب اوڈاں چک لائن والا، تحصیل چک جھمرہ میں ادا کی جائے گی۔

یہ اطلاع ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سیکرٹری چوہدری کلیم اللہ گل کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں دی گئی ہے۔

نوٹس میں تعزیت کے لیے 0302-7171543 اور 0324-7083833 نمبر دیے گئے ہیں۔

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑