فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال ٹو کے تین ڈاکٹر عدالت عالیہ کے حکم پر معطل

لاہور ہائی کورٹ کی ہدایات پر جاری الائیڈ ہسپتال ٹو فیصل آباد کے تین ڈاکٹروں کی معطلی کا حکم

محکمہ صحت نے لاہور ہائی کورٹ کی ہدایات پر الائیڈ ہسپتال ٹو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین ڈاکٹروں کو معطل کر کے محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

فیصل آباد: نشے سے دور رہو، پڑھائی پر توجہ دو، مقررین کی طلبہ کو تلقین

anti drug seminar samanabad ur

سمن آباد کے کالج میں سیمینار سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ نشہ صحت، پڑھائی اور خاندانی زندگی تباہ کر دیتا ہے۔

فیصل آباد: آئی ایل او وفد سوشل سکیورٹی ہسپتال کی صفائی سے متاثر

فیصل آباد: آئی ایل او وفد سوشل سکیورٹی ہسپتال کی صفائی سے متاثر

وفد نے مریضوں سے ملاقات کی، وارڈز کا معائنہ کیا اور ہسپتال کی صفائی کی تعریف کی۔

فیصل آباد: دل کے مریض ایک ہی مشین کے رحم و کرم پر

فیصل آباد: دل کے مریض ایک ہی مشین کے رحم و کرم پر

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں تھیلیم اسکین کی سہولت بند ہونے سے امراضِ قلب کے مریض پینم ہسپتال کی واحد مشین کے محتاج رہ گئے ہیں۔

عطائیوں کے مخبر اب خود نشانے پر

عطائیوں کے مخبر اب خود نشانے پر

چھاپوں کی پیشگی اطلاع عطائیوں تک پہنچانے والوں کی نشاندہی شروع ہو گئی ہے اور محکمہ صحت نے واضح کر دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں کوئی علاقہ کارروائی سے باہر نہیں رہے گا۔

↑