فیصل آباد: یہ عجائب گھر نہیں، درس گاہ ہے
میوزیم کے نمونے اور دستاویزات نے طلبہ کے کلاس روم کے علم کو مشاہدے سے جوڑ دیا۔
میوزیم کے نمونے اور دستاویزات نے طلبہ کے کلاس روم کے علم کو مشاہدے سے جوڑ دیا۔
ریزن آرٹ سے پینٹنگ تک، اس نمائش کا دن اسکول کی نوجوان فنکاراؤں کے نام رہا جن کے فن کو مہمانوں نے خوب سراہا۔
فیسکو کی تیز تر مہم میں ہر قسم کے کنکشنز کی چیکنگ، خراب میٹروں کی فوری تبدیلی اور ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائی شامل ہے۔
فیسکو کا نیا بندش پروگرام 9 سے 11 نومبر تک جاری رہے گا، زیادہ تر فیڈرز صبح 9 سے دوپہر 1 بجے تک بند رہیں گے جبکہ چند سٹیشن صبح 7 بجے اور کچھ دوپہر 12 بجے سے درج ہیں۔
اقراء ایجوکیشن ٹرسٹ کے اس عطیے سے تنظیم کی تقسیم کردہ ویل چیئرز کی تعداد 200 سے بڑھ گئی، جبکہ اس کے تربیت یافتہ 9 ہزار سے زائد نوجوان ملازمتوں پر ہیں۔
چھاپوں کی پیشگی اطلاع عطائیوں تک پہنچانے والوں کی نشاندہی شروع ہو گئی ہے اور محکمہ صحت نے واضح کر دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں کوئی علاقہ کارروائی سے باہر نہیں رہے گا۔
چاروں اضلاع کے افسران کو اسکولوں کے سروے سے مین ہولز کی نگرانی تک واضح اہداف مل گئے، اور خلاف ورزی پر تیسری بار مقدمہ درج ہوگا۔
یونیورسٹی نے دو برسوں میں تقریباً ہر بڑے پیمانے پر بہتری دکھائی اور تحقیقی مقالوں اور پی ایچ ڈی اساتذہ کے سکور میں سب سے نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا۔
روڈ سیفٹی کیمپ میں ہیلمٹ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو طلبہ نے گلاب پیش کیے۔
ریجن بھر میں منشیات کے 571 ملزمان اور 1,280 اشتہاری و عدالتی مفرور بھی گرفتار ہوئے، جبکہ خدمت مراکز نے 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد شہریوں کو سہولیات فراہم کیں۔
ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے لیاقت علی کی عمر 53 سال تھی اور لاش ضروری کارروائی کے بعد تھانہ روشن والا پولیس کے حوالے کر دی گئی
پولیس کے مطابق کانسٹیبل غازی احمد علی سروس مکمل کر کے باعزت ریٹائر ہو گئے، الوداعی تقریب میں انہیں تحائف اور پھولوں کے ہار پیش کیے گئے