غذائیت، خوراک اور زراعت: کوریا اور پاکستان کا تعاون بڑھانے کا عزم
کانفرنس میں کورین اداروں کے پاکستان میں جاری ترقیاتی تعاون اور سینٹر کی تربیتی خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔
کانفرنس میں کورین اداروں کے پاکستان میں جاری ترقیاتی تعاون اور سینٹر کی تربیتی خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔
سموگ سیزن کے پیش نظر میٹرو بس روٹس پر ہر چار گھنٹے بعد پانی کا چھڑکاؤ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔
اہم نکات: فیصل آباد میں ریسکیو 1122 نے اکتوبر میں 13199 ایمرجنسی کالز پر رسپانس کیا۔ سب سے زیادہ میڈیکل کیسز 9071 آئے، سڑک حادثات 2615 ہوئے۔ مختلف ایمرجنسیز میں مجموعی طور پر 530 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 30 سڑک حادثات میں۔ عملے نے 144 میتیں اسپتالوں سے گھروں تک پہنچائیں اور 117 … Read more
وزیراعلیٰ نے کامسیٹس یونیورسٹی اٹک میں راولپنڈی ڈویژن کے طلبہ میں ہونہار سکالر شپ کے چیک بھی تقسیم کیے اور ارکان اسمبلی کی مزاج پرسی کی۔
بیوروچیفس نے گشت، بچوں کے تحفظ اور ایس ایچ اوز کی موجودگی پر سوالات اٹھائے، آر پی او نے شکایات کے فوری ازالے کی یقین دہانی کرائی۔
سکیم کے تحت قرضوں کی اقساط کی وصولی 97.6 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور 62600 گھر تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہیں۔
پنجاب ہائی وے پٹرول کی اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ میں لاکھوں افراد و گاڑیوں کی چیکنگ، اشتہاریوں کی گرفتاریاں اور عوامی سہولیات کی تفصیل سامنے آئی ہے۔
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں مدرسے کے استاد نے طالب علم کو ڈنڈے سے مار کر اس کی بائیں آنکھ شدید زخمی کر دی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے استاد کو گرفتار کر لیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب چیئرمین شکیل مسعود سمیت تمام عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سالڈ ویسٹ کمپنیاں ختم ہوں گی اور فیصل آباد سمیت پانچ شہروں میں صفائی کا نظام حکومت کے اپنے آپریشن سے چلے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے عالمی دن کے پیغام میں صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے لیے محفوظ ماحول کی فراہمی کا عزم دہرایا ہے۔
شی تھریڈ پروگرام میں لاہور کی دیہی خواتین کے لیے رجسٹریشن کھل گئی ہے اور تربیت کے دوران ماہانہ 15 ہزار روپے وظیفہ بھی ملے گا۔