فیصل آباد: لیوی واپس نہ لیا تو لانگ مارچ ہوگا، جماعت اسلامی کی وارننگ

فیصل آباد: لیوی واپس نہ لیا تو لانگ مارچ ہوگا، جماعت اسلامی کی وارننگ

صوبائی امیر نے تین مقامات پر کیمپوں کا دورہ کیا اور لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

لاہور: خواتین اور بچوں سے زیادتی و تشدد کے ملزمان گرفتار

لاہور میں بیوی پر تشدد کے الزام میں گرفتار ملزم الماس شاد باغ پولیس کی حراست میں

گرفتاریاں کوٹ لکھپت سے نشتر کالونی تک آٹھ تھانوں میں ہوئیں، جن میں بیویوں پر تشدد اور کم عمر لڑکیوں سے زیادتی و نازیبا حرکات کے مقدمات شامل ہیں۔

شاد باغ: طالبہ سے ہراسانی، پولیس نے ملزم کو 24 گھنٹے میں دبوچ لیا

شاد باغ: طالبہ سے ہراسانی، پولیس نے ملزم کو 24 گھنٹے میں دبوچ لیا

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شاد باغ پولیس نے طالبہ کو ہراساں کرنے والے سوار کی شناخت کرکے اسے گرفتار کر لیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: خوش اخلاقی سے ہی پولیس پر عوام کا اعتماد بڑھتا ہے، ڈی پی او

ٹوبہ ٹیک سنگھ: خوش اخلاقی سے ہی پولیس پر عوام کا اعتماد بڑھتا ہے، ڈی پی او

ڈی پی او نے ملازمین کے مسائل سنے اور کہا کہ شہریوں کے ساتھ اچھا سلوک ہی پولیس پر عوام کے اعتماد کی بنیاد ہے۔

لاہور: اے آئی جی لیگل کی ریٹائرمنٹ پر سی پی او میں پروقار الوداعی تقریب

لاہور: اے آئی جی لیگل کی ریٹائرمنٹ پر سی پی او میں پروقار الوداعی تقریب

سنٹرل پولیس آفس میں ہونے والی تقریب میں سینئر افسران نے اے آئی جی لیگل کو الوداع کہا اور ان کی خدمات کو سراہا۔

چنیوٹ: 25 روزہ تعاقب دو مطلوب گینگسٹروں کی ہلاکت پر ختم

چنیوٹ: 25 روزہ تعاقب دو مطلوب گینگسٹروں کی ہلاکت پر ختم

سی سی ڈی کے مطابق سیف سٹی کیمروں نے چھینی گئی ہونڈا سوک کا سراغ کراچی سے جھنگ اور پھر چنیوٹ تک لگائے رکھا۔

لاہور: ہر تھانے کا کرائم ڈیٹا اب ایک کلک پر

وزیر اعلی مریم نواز شریف لاہور میں کرائم سرویلنس یونٹ کی بریفنگ کی صدارت کر رہی ہیں

ضلعی افسران سے تھانے کے انچارج تک سب کی کارکردگی اب ڈیجیٹل نظام کی نظر میں ہوگی، اور شہری کی شکایت پر تاخیر بھی پکڑ میں آئے گی

ہیڈ کانسٹیبل سے ڈی ایس پی تک سب اہلکار کلاس میں

پنجاب پولیس کی تربیتی ورکشاپ میں شریک افسران و اہلکاروں کا بڑا اجتماع

ہیڈ کانسٹیبل سے ڈی ایس پی تک ہر رینک کے اہلکار اب خواتین اور بچوں کے تحفظ کی کلاس میں بیٹھیں گے، اور متاثرہ کی شناخت خفیہ رکھنا بھی اسی تربیت کا حصہ ہے۔

پولیس ایگزیکٹو بورڈ: منصوبے وقت پر مکمل کرنے کا حکم

لاہور: پولیس ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں سینئر افسران ویڈیو لنک پر شریک ہیں

پولیس ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں سینئر افسران کی بڑی تعداد ذاتی طور پر اور ویڈیو لنک سے شریک ہوئی۔

لاہور: ڈیجیٹل کھاتے سے بینک اہل کاروبار تک، سمیڈا کے دو معاہدے

لاہور: ڈیجیٹل کھاتے سے بینک اہل کاروبار تک، سمیڈا کے دو معاہدے

ڈیجیٹل کھاتے اور مالی تربیت کے ذریعے چھوٹے کاروباروں کو بینک قرض کے قابل بنانا ان معاہدوں کا مرکزی ہدف ہے۔

سمیڈا کا نیا وژن اور اقدامات

سمیڈا کا نیا وژن اور اقدامات

منصوبے کے تحت دس ہزار ایم ایس ایم ایز کو تربیت دی جائے گی اور دو ہزار کاروباروں کو علی بابا پلیٹ فارم سے جوڑا جائے گا۔

تین برس میں 29 لاکھ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے: جماعت اسلامی کا حکومت پر وار

تین برس میں 29 لاکھ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے: جماعت اسلامی کا حکومت پر وار

جماعت اسلامی فیصل آباد کے نومنتخب ضلعی امیر میاں طاہر ایوب نے ملکی معیشت پر سخت تنقید کرتے ہوئے سودی نظام اور وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

↑