سرکاری رقبے پر آگ لگی تو محکمہ مال کا عملہ جوابدہ ہوگا

سرکاری رقبے پر آگ لگی تو محکمہ مال کا عملہ جوابدہ ہوگا

تین محکموں کی روزانہ رپورٹیں، دیہی و شہری علاقوں کی الگ الگ ذمہ داری اور چاروں اضلاع کی کمیٹیوں کے منٹس؛ انسداد سموگ مہم اب روزانہ کی بنیاد پر پرکھی جائے گی۔

رائیونڈ اجتماع: پنڈال کے گرد 25 سکیورٹی پکٹس قائم

رائیونڈ اجتماع: پنڈال کے گرد 25 سکیورٹی پکٹس قائم

پنڈال کے اطراف ڈولفن، پی آر یو اور ایلیٹ فورس کا مسلسل گشت جاری ہے جبکہ ملحقہ آبادیوں میں روزانہ سرچ اینڈ سویپ آپریشنز ہو رہے ہیں۔

خواتین کو ہراساں کرنے والے آٹھ ملزمان گرفتار

لاہور میں سمن آباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم اسلم

لاہور کے پانچ تھانوں میں ہراسگی اور جنسی جرائم کے آٹھ ملزمان گرفتار، مناواں میں چار بھائی بھی شامل، ڈی آئی جی آپریشنز کا خواتین کے تحفظ پر سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان۔

گڑھی شاہو پولیس نے کم سن بچی سے زیادتی کا ملزم پکڑ لیا

گڑھی شاہو پولیس نے کم سن بچی سے زیادتی کا ملزم پکڑ لیا

گرفتار ملزم متاثرہ بچی کا ہمسایہ ہے اور مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 376 (iii) کے تحت درج کیا گیا ہے۔

ہیڈ کانسٹیبل سے ڈی ایس پی تک سب اہلکار کلاس میں

پنجاب پولیس کی تربیتی ورکشاپ میں شریک افسران و اہلکاروں کا بڑا اجتماع

ہیڈ کانسٹیبل سے ڈی ایس پی تک ہر رینک کے اہلکار اب خواتین اور بچوں کے تحفظ کی کلاس میں بیٹھیں گے، اور متاثرہ کی شناخت خفیہ رکھنا بھی اسی تربیت کا حصہ ہے۔

فیصل آباد: تیسری خلاف ورزی پر مقدمہ درج ہوگا

فیصل آباد: تیسری خلاف ورزی پر مقدمہ درج ہوگا

چاروں اضلاع کے افسران کو اسکولوں کے سروے سے مین ہولز کی نگرانی تک واضح اہداف مل گئے، اور خلاف ورزی پر تیسری بار مقدمہ درج ہوگا۔

وردی میں بھیک مانگنے والے تین اہلکار گرفتار، حوالات بند

وردی میں بھیک مانگنے والے تین اہلکار گرفتار، حوالات بند

لاہور میں ڈیوٹی کے دوران شہری سے کھانے کے پیسے مانگنے والے تین کنسٹیبل گرفتار، مقدمہ پولیس آرڈر اور آوارگی آرڈیننس کے تحت درج کر لیا گیا۔

اچھی کارکردگی پر شاباش، سستی پر وزیراعلیٰ برہم

اچھی کارکردگی پر شاباش، سستی پر وزیراعلیٰ برہم

اجلاس میں ہر ضلع کی کے پی آئی رپورٹ پیش کی گئی اور وزیراعلیٰ نے فصلوں کی باقیات جلانے پر مکمل کنٹرول اور تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا۔

زراعت سے موبائل فون تک: پنجاب نے چینی سرمایہ کاروں کو دعوت دے دی

زراعت سے موبائل فون تک: پنجاب نے چینی سرمایہ کاروں کو دعوت دے دی

سنکیانگ کے سرمایہ کاروں کے وفد نے لاہور میں پنجاب میں سرمایہ کاری پر بات چیت کی اور صوبائی وزیر نے کہا کہ ویوو پنجاب میں موبائل فون بنانا شروع کرنے جا رہی ہے۔

ٹرافی گوجرانوالہ کے نام، فیصل آباد دوسرے نمبر پر

ٹرافی گوجرانوالہ کے نام، فیصل آباد دوسرے نمبر پر

بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں فیصل آباد ریجن دوسرے نمبر پر رہا اور آئی جی پنجاب نے پولیس ملازمین اور اہلخانہ کی درخواستوں پر فوری ریلیف کے احکامات جاری کیے۔

↑