فیصل آباد کے وکیل الحاج محمد صدیق رندھاوا ایڈووکیٹ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج اتوار 15 نومبر 2026 کو دوپہر 2 بجے نماز ظہر کے بعد بڑا قبرستان، نڑوالہ روڈ میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
مرحوم ڈاکٹر حافظ مختار احمد رندھاوا، ڈاکٹر اعجاز احمد رندھاوا، قاری ضیاء الحق رندھاوا، ڈاکٹر حبیب الحق رندھاوا اور محمد شفیق رندھاوا کے والد تھے۔
مرحوم صاحبزادہ حامد رضا کے نانا تھے۔
خاندان کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی گئی ہے۔
Author Profile

Latest Entries
جرائمنومبر 16, 2026فیصل آباد: 24 گھنٹوں میں منشیات کا بڑا ذخیرہ برآمد، 19 گرفتار
پنجابنومبر 16, 2026لاہور: پنجاب میں اینٹی ریپ ایکٹ آئے گا، خصوصی عدالتیں قائم ہوں گی
جرائمنومبر 16, 2026ستیانہ: بھائی کو گولیاں مارنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
جرائمنومبر 16, 2026مدینہ ٹاؤن: 12 سال سے روپوش قتل کا ملزم گرفتار




