0

میاں جواد حنان ایڈووکیٹ کی والدہ کا انتقال ہو گیا

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

ڈسٹرکٹ کورٹس کے چیمبر 50-اے والے میاں جواد حنان ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 14 نومبر 2026 کو صبح 11 بجے گوکھووال قبرستان، چک نمبر 121 جے بی، گوکھووال، ملت روڈ میں ادا کی جائے گی۔

یہ اطلاع ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سیکرٹری چوہدری کلیم اللہ گل کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں دی گئی ہے۔

نوٹس میں تعزیت کے لیے 03217688121 نمبر دیا گیا ہے۔

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑