مرحوم ملک یوسف اظہر کی اہلیہ اور احمد عدنان ملک کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج سوموار 16 نومبر 2026 کو رات 9 بجے بڑے قبرستان، غلام محمد آباد میں ادا کی جائے گی۔
مرحومہ مرحوم ملک محمد یوسف اظہر ایڈووکیٹ کی اہلیہ اور احمد عدنان ملک ایڈووکیٹ کی والدہ تھیں۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد نے سیکرٹری چوہدری کلیم اللہ گل کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں انتقال کی اطلاع دی ہے۔ تفصیلات کے لیے 0300-6622095 پر رابطہ کریں۔
Author Profile

Latest Entries
جرائمنومبر 16, 2026فیصل آباد: 24 گھنٹوں میں منشیات کا بڑا ذخیرہ برآمد، 19 گرفتار
پنجابنومبر 16, 2026لاہور: پنجاب میں اینٹی ریپ ایکٹ آئے گا، خصوصی عدالتیں قائم ہوں گی
جرائمنومبر 16, 2026ستیانہ: بھائی کو گولیاں مارنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
جرائمنومبر 16, 2026مدینہ ٹاؤن: 12 سال سے روپوش قتل کا ملزم گرفتار




