0

چھت گرنے سے کمسن بچی جاں بحق، دو زخمی

مطالعے کا وقت: 1 منٹ



چھت گرنے سے کمسن بچی جاں بحق، دو زخمی

چھت گرنے سے کمسن بچی جاں بحق، دو زخمی

اہم نکات

  • ایک کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔
  • ایک شیر خوار بچی اور 35 سالہ شخص شدید زخمی۔
  • ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر الائیڈ ہسپتال منتقل کیا۔

فیصل آباد: ڈیری فارم کے کمرے کی چھت گرنے سے ایک کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق بوریوالہ روڈ، چک 6 جے بی، گوجی سٹاپ پر سیمنٹ کے گرڈر ٹوٹنے سے چھت گر گئی اور تین افراد ملبے تلے دب گئے۔

زخمیوں میں ایک شیر خوار بچی اور 35 سالہ فریاد علی ولد میراج دین شامل ہیں، دونوں کو شدید چوٹیں آئیں۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی، زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد دی اور الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Read in English


Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑