اہل خانہ کے ہمراہ 76 اہلکاروں کو ترقی کے بیجز ملے
ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک اور اے ایس پی حذیفہ اورنگزیب بھی تقریب میں موجود تھے، اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔
ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک اور اے ایس پی حذیفہ اورنگزیب بھی تقریب میں موجود تھے، اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔
صفدر احمد کو 30 اکتوبر کو آئی جی پنجاب کے تبادلوں کے احکامات میں ایس ڈی پی او پیرمحل تعینات کیا گیا تھا۔
ڈی ایس پی ٹریفک کوتوالی نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔
کاغذات نامزدگی جمعرات، 19 نومبر سے ہفتے، 21 نومبر تک وصول کیے جائیں گے جبکہ پولنگ ہفتے، 12 دسمبر کو ہوگی۔
جمعے کو روپیہ ایک پیسہ مضبوط ہوا، جبکہ ہفتے کو تمام کرنسیوں کے نرخ برقرار رہے۔
ٹریفک وارڈنز نے والدین سے کہا ہے کہ گھر میں تبدیل شدہ موٹر سائیکل دیکھیں تو معلوم کریں کہ بچہ ون ویلنگ میں ملوث تو نہیں۔
ایس ایس پی نے ڈیوٹی پوائنٹس اور وہاں تعینات اہلکاروں کو چیک کیا ہے۔
اردل روم میں ایک ہی دن 30 ملازموں کے کیس سنے گئے، سزاؤں میں سروس ضبطگی، جرمانے اور تنزلی شامل ہیں۔
آئی جی نے تھانوں کی انسپکشن، موثر پٹرولنگ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا حکم دیا ہے۔
ناکہ بندی پر بائیومیٹرک تصدیق جاری رہی ہے۔
کسان کارڈ کے پانچویں مرحلے میں 8 لاکھ 18 ہزار کاشتکاروں کو کریڈٹ سہولت مل چکی ہے جبکہ 26 ارب روپے کے قرضے استعمال ہو چکے ہیں۔
مقابلہ تقریباً 10 سے 15 منٹ جاری رہا، ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تھا۔