📊 Today's Rates Gold 24K Rs 376,336/tola|$ USD Rs 277.00|⛽ Petrol Rs 322/L|🌾 Cotton Rs 17,800/maund
آج کے ریٹسسونا (فی تولہ): Rs 376,336امریکی ڈالر: Rs 277.00پیٹرول (فی لیٹر): Rs 322کاٹن (فی من): Rs 17,800
پیر، 23 نومبر 2026
ہیڈ لائنز
فیصل آباد کا انڈیکس صبح 7 بجے 179، فضا مضر صحتپیر اور منگل کو 183 فیڈرز کی بجلی بند رہے گیفیصل آباد: مینار پاکستان پاور شو سیاسی برتری کا آغاز ہو گا، جماعت اسلامیون ویلنگ، رکشہ ریسنگ: نامزد ملزمان گرفتارایم فور پر منڈی بہاؤدین کا رہائشی جاں بحق، ماں بیٹا زخمیٹوبہ ٹیک سنگھ: بچوں کا موٹاپا مستقبل کی صحت کے لیے خطرہفیصل آباد: ڈکیتی کی 7 وارداتیں ٹریس، گروہ گرفتارلاہور: تفتیش میں اصلاحات کا سمپوزیم، سابق آئی جیز شریکفیصل آباد کارٹون: بیٹا، نتیجہ کب آئے گا؟چنیوٹ: سم بائی پاس تک شجر کاری مکمل، آگے کام جاری
فیصل آباد AQI 179 · مضر صحت باہر نکلتے وقت ماسک پہنیں، کھڑکیاں بند رکھیں۔ اپ ڈیٹ: 7:00 AM

فیصل آباد: شاہین سکول کے بچوں نے یوم اقبال کی تقریب کو چار چاند لگا دیے

شاہین انٹرنیشنل سکول فیصل آباد میں یوم اقبال کی تقریب میں ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک شریک ہیں

بچوں نے مہمان خصوصی کو گلدستے پیش کیے، اسٹیج پر ڈرامے دکھائے اور پرچم کشائی کی تقریب میں حصہ لیا۔

فیصل آباد: شہید سب انسپکٹر رانا عاطف محمود کی قبر پر پولیس کی سلامی

فیصل آباد پولیس کی شہید سب انسپکٹر رانا عاطف محمود کی قبر پر سلامی

رانا عاطف محمود 2015 میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہوئے تھے، ان کی برسی پر سرگودھا روڈ پولیس نے قبر پر سلامی دی اور پھول نچھاور کیے۔

فیصل آباد: بھائیوں کے تشدد سے شہری ایک آنکھ کی بینائی سے محروم

تھانہ سمن آباد میں گرفتار بھائی، فیصل آباد

28 اکتوبر کو حسن آباد میں گھر کے باہر حملے میں رمضان سے تین تولے سونے کی چین اور 54,000 روپے بھی چھین لیے گئے۔

فیصل آباد: پمپ اور تار چوری کرنے والے دو ملزم پکڑے گئے

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں گرفتار گودام چوری کے ملزم، فیصل آباد

گودام سے چوری شدہ سامان کی کل مالیت 110,000 روپے ہے، پولیس کے مطابق برآمدگی کے لیے تفتیش جاری ہے۔

فیصل آباد: نئی گاڑی کا جھانسہ دے کر 10 لاکھ روپے اور گاڑی ہتھیا لی

فیصل آباد: تھانہ کھرڑیانوالہ میں گرفتار کار ڈیلر منہ چھپائے پولیس اہلکار کے ساتھ کھڑا ہے

نئی گاڑی دلانے کا جھانسہ دے کر شہری سے 10 لاکھ روپے اور اس کی گاڑی ہتھیا لی گئی تھی، ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔

فیصل آباد: 10 منشیات فروش گرفتار، چرس اور ہیروئن برآمد

فیصل آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں ملزمان گرفتار کیے

کارروائیوں کے دوران ملزمان سے آٹھ کلو سے زائد چرس، اڑھائی کلو سے زائد ہیروئن اور بھاری مقدار میں شراب برآمد ہوئی۔

فیصل آباد: میٹرو روٹ سے تجاوزات ہٹانے اور پانی کے چھڑکاؤ کا حکم

فیصل آباد میٹرو بس پراجیکٹ: کمشنر اور افسران روٹ کے دورے کے دوران

ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں واسا کی لائنوں کی منتقلی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے تاکہ سروسز اور تعمیراتی کام بلاتعطل جاری رہے۔

فیصل آباد: لائلپور میوزیم میں یوم اقبال کی ریلی، طلبہ کو خودی کا پیغام

لائلپور میوزیم فیصل آباد میں یوم اقبال کی ریلی میں شریک طلبہ اور افسران

یوم اقبال پر لائلپور میوزیم کی سرگرمی میں طلبہ کو خودی، خودداری اور سربلندی کا پیغام دیا گیا۔

اقبال کے افکار نئی نسل کے لیے مشعل راہ ہیں: ڈی جی ایف ڈی اے

ڈی جی ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کا یوم اقبال پر پیغام

ڈی جی ایف ڈی اے نے یوم اقبال کے پیغام میں قوم کو علم، تحقیق، دیانت داری اور محنت اپنا شعار بنانے کی تلقین کی ہے۔

فیصل آباد: موٹر سائیکل پر لیٹ کر ون ویلنگ کرنے والا گینگ سرغنہ پکڑا گیا

فیصل آباد میں ون ویلنگ گینگ کے سرغنہ کی گرفتاری

ٹریفک وارڈن نے اتوار کی رات مرضی پورہ کے قریب گینگ سرغنہ کو روکا اور مقدمہ تھانہ رضا آباد میں درج کر لیا گیا۔

فیصل آباد: سیٹلڈ سیوریج لائنوں کی فوری مرمت اور بحالی کا حکم

ایم ڈی واسا فیصل آباد شاقب رضا سیوریج سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

واسا فیصل آباد نے سیوریج شکایات کے فوری ازالے اور سیٹلڈ لائنوں کی بحالی کے لیے افسران کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔

فیصل آباد: لیوی خاتمے میں ٹال مٹول، جماعت اسلامی کی حکومت کو وارننگ

فیصل آباد میں پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دستخطی کیمپ میں کارکن پرچیاں تھامے کھڑے ہیں

پی پی 112 کے کیمپوں سے جماعت اسلامی نے حکومت کو خبردار کیا کہ ریلیف کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ ہوئے تو لانگ مارچ ہو گا۔

فیصل آباد: مویشی پالوں کو ضلع میں ہی جدید علاج کی سہولت میسر

ایڈوانس ویٹرنری ہسپتال فیصل آباد میں آپریشن تھیٹر اور ایکسرے روم کا افتتاح

ایڈوانس ویٹرنری ہسپتال کی نئی سہولیات سے مویشی پال حضرات کو اپنے ضلع میں ہی جانوروں کا جدید علاج میسر ہوگا

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  1. فیصل آباد کا انڈیکس صبح 7 بجے 179، فضا مضر صحت
  2. پیر اور منگل کو 183 فیڈرز کی بجلی بند رہے گی
  3. فیصل آباد: مینار پاکستان پاور شو سیاسی برتری کا آغاز ہو گا، جماعت اسلامی
  4. ون ویلنگ، رکشہ ریسنگ: نامزد ملزمان گرفتار
  5. ایم فور پر منڈی بہاؤدین کا رہائشی جاں بحق، ماں بیٹا زخمی
↑