92 اہم آسامیوں میں سے صرف 19 پی ایم ایس کے پاس: افسران نے وزیر اعلیٰ سے مداخلت مانگ لی
ایسوسی ایشن نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کا وقت بھی مانگا ہے تاکہ مطالبات ذاتی طور پر ان کے سامنے رکھے جا سکیں۔
ایسوسی ایشن نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کا وقت بھی مانگا ہے تاکہ مطالبات ذاتی طور پر ان کے سامنے رکھے جا سکیں۔
ایف آئی آر کے مطابق ہر خاتون کے پاس 1400 گرام چرس کا پیکٹ تھا اور رات کے گشت میں 6 ہزار روپے کی رقمِ بکری بھی برآمد ہوئی۔
پولیس کے مطابق، ملزم نے سرکاری مونوگرام والی جعلی رسیدیں چھپوا کر جڑانوالہ کی میونسپل حدود میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے رقم وصول کی۔
اطلاع میں گزارش کی گئی ہے کہ اس خبرداری کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جائے تاکہ علاقے کا کوئی شخص اس فراڈ کا شکار نہ ہو۔
دستخطی مہم کے دوسرے دن جماعت اسلامی نے چھوٹی گاڑیوں اور ٹریکٹرز کو ریلیف جبکہ بڑی گاڑیوں پر بھاری لیوی کی تجویز پیش کی۔
32,000 سے زائد طلبہ نے 6 ڈویژنز کے دیہاتوں میں کسانوں کو جدید طریقہ کاشت سے آگاہ کیا، مہم میں 400 اجتماعات اور 500 دیہی نشستیں ہوئیں۔
گرجا گھروں کو جانے والے راستوں پر ناکے لگائے گئے، میٹل ڈیٹیکٹرز اور سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی کی گئی
ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے کھرڑیانوالہ کی ٹاول فیکٹری کی آگ پر قابو پا لیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔
خدمت مراکز کی سہولتیں اب پبلک ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اور سفارت خانوں کے ذریعے بیرون ملک بھی دستیاب ہیں۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے کیمیکل فیکٹری کی آگ پر قابو پا لیا اور دھوئیں سے متاثرہ دونوں ورکرز کو ہسپتال پہنچا دیا۔
ایک سابق طالب علم برسوں بعد اپنی درس گاہ لوٹا اور طلبہ کو بتایا کہ اصل کامیابی معاشرے کی خدمت میں ہے۔
پنجاب میں نہ سفارش چلتی ہے اور نہ رشوت کی گنجائش ہے، حکومت شفافیت، میرٹ اور جوابدہی پر عمل پیرا ہے۔
کھلی کچہری میں بزرگ باپ کی بیٹوں کے خلاف شکایت، خاتون کی ہراسگی اور پلاٹ نہ ملنے جیسی شکایات پر ڈی آئی جی آپریشنز نے احکامات جاری کیے۔