لاہور: گروپ انشورنس پریمیم کے لیے دفتر کے چکر ختم
وکلا اب چالان فارم ڈاؤن لوڈ کر کے گھر بیٹھے پریمیم جمع کرائیں گے اور سالانہ سرٹیفکیٹ بھی آن لائن ہی ملے گا، 2027 کی ادائیگی کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے۔
وکلا اب چالان فارم ڈاؤن لوڈ کر کے گھر بیٹھے پریمیم جمع کرائیں گے اور سالانہ سرٹیفکیٹ بھی آن لائن ہی ملے گا، 2027 کی ادائیگی کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے۔
الیکٹرک سوئیپر ٹرک ایک چارج پر 70 کلومیٹر تک کام کرے گا اور اس سے کاربن کا اخراج صفر ہوگا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے غمزدہ خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے بہاولنگر واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
کچہری میں آنے والے شہریوں کی درخواستوں پر افسران سے موقع پر جواب طلب کیا گیا اور میرٹ پر داد رسی کے احکامات جاری ہوئے
کمشنر فیصل آباد نے ملت روڈ کے دورے میں غیر قانونی بازاروں کے دکانداروں کو مفت بجلی اور بلا فیس پارکنگ کے ساتھ سہولت بازار منتقل کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
نئے یونیفارم اور مشینری سے لیس انفورسمنٹ ونگ کو تجاوزات کے خاتمے اور شکایات کے فوری ازالے کے لیے ہمہ وقت فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
وفد نے مریضوں سے ملاقات کی، وارڈز کا معائنہ کیا اور ہسپتال کی صفائی کی تعریف کی۔
تحریری ٹیسٹ کے بعد ٹاپ امیدوار کمشنر آفس میں انٹرویو دے چکے، اب سب کو ونر کے اعلان کا انتظار ہے۔
پابندی کا مقصد خشک جھاڑو سے اٹھنے والی گرد روک کر سموگ میں کمی لانا ہے، جبکہ اس پر فوری عملدرآمد کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
صوبائی امیر نے تین مقامات پر کیمپوں کا دورہ کیا اور لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
سمندری روڈ پر کرایے کے جھگڑے میں بس عملے پر تشدد ہوا، وردی پھاڑی گئی اور ڈیوائس چھین لی گئی۔
چیمبر نے وفد کو بتایا کہ فیصل آباد چینی ٹرکوں کی اسمبلنگ کے لیے بہترین مقام ہے جبکہ وفد نے پہلے درآمد اور پھر پلانٹ کی ترتیب واضح کی۔
سی پی او فیصل آباد نے والدین سے بچوں کو اس خطرناک کھیل سے دور رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ قانون شکنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔