فیصل آباد: فیکٹریوں میں حفاظتی آلات کی چیکنگ، مزدوروں کو آگاہی
ملز انتظامیہ کو صحت و سلامتی کے قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کا پابند بنا دیا گیا ہے۔
ملز انتظامیہ کو صحت و سلامتی کے قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کا پابند بنا دیا گیا ہے۔
کمشنر نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اہلیان علاقہ اور عوامی نمائندوں کی رائے لے کر معاملہ ضلعی رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھیں۔
ڈی پی او نے اردل روم میں شوکاز نوٹسز کی سماعت کی ہے اور 15 افسران و اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔
موبائل پولیس اسٹیشن نے لاہور روڈ پر شہریوں کو خدمات فراہم کی ہیں، ڈی پی او نے مدعیان اور اہلکاروں کے مسائل سنے ہیں۔
یونیورسٹی کا پہلا گیسٹ ہاؤس مہمان اسکالرز اور وفود کو رہائش فراہم کرے گا، افسران نے معیار اور موثر انتظام پر زور دیا۔
ڈی پی او ساجد حسین نے چیمپئن شپ میں کامیاب جوانوں کو مبارکباد دی ہے اور تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات سے نوازا ہے۔
آر پی او نے صحافیوں کے وفود سے ملاقات میں کہا ہے کہ تھانہ عوامی مسائل کے حل کا بنیادی مرکز ہے۔
6 دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی ہیں اور 16 خلاف ورزیوں کے چالان عدالت میں جمع کروا دیے گئے ہیں۔
مشینری، گاڑیوں اور اثاثہ جات کی واپسی و منتقلی شفاف انداز میں مکمل کی جائے گی اور سیلف آپریشن سے سرکاری وسائل کا موثر استعمال یقینی بنایا جائے گا۔
خواتین اور کم عمر قیدیوں کو ہنر سکھانے اور بحالی کی تجاویز محکمہ داخلہ کے افسران کے سامنے پیش کر دی گئی ہیں۔
جماعت اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ بے روزگار مزدوروں کے احتجاج کو روکنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا۔
شاکا اور طالبی گروپ نے پرانی دشمنی پر ایک دوسرے پر فائرنگ کی تھی اور پولیس نے پانچ ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔
رضا آباد پولیس نے دو ملزمان گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی ہے۔