فیصل آباد: رنجش پر شہری کے گھر فائرنگ، تین ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار
وائرل ویڈیو کے بعد کارروائی ہوئی، تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
وائرل ویڈیو کے بعد کارروائی ہوئی، تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
فیسکو کے اپ ڈیٹ شدہ شیڈول میں 8، 9 اور 11 نومبر کی بندشیں گھٹ کر 50 فیڈرز رہ گئی ہیں، جن میں زیادہ تر صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بند رہیں گے۔
دورے میں بیڈ پلانٹنگ، ہائیڈروپونکس، بائیو فرٹیلائزر اور صاف پانی کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔
ہب میں طالبات کو فری لانسنگ، روزگار اور کاروبار کے مواقع کے لیے ڈیجیٹل تربیت دی جائے گی اور جامعہ نے منصوبے کے تسلسل کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے۔
ارشد مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، تاحال کوئی جانی نقصان سامنے نہیں آیا۔
ضلعی افسران سے تھانے کے انچارج تک سب کی کارکردگی اب ڈیجیٹل نظام کی نظر میں ہوگی، اور شہری کی شکایت پر تاخیر بھی پکڑ میں آئے گی
بادامی باغ میں گرفتار دو منشیات فروشوں میں ایک اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کا اہلکار بھی نکلا، پولیس نے دونوں سے 1,460 گرام چرس برآمد کر لی۔
اسکولوں کے سروے سے اسٹریٹ لائٹس کی بحالی تک اور منڈیوں کی صفائی سے اسپتالوں کی سہولتوں تک، ضلعی انتظامیہ کو ہر شعبے میں واضح اہداف مل گئے ہیں۔
تین محکموں کی روزانہ رپورٹیں، دیہی و شہری علاقوں کی الگ الگ ذمہ داری اور چاروں اضلاع کی کمیٹیوں کے منٹس؛ انسداد سموگ مہم اب روزانہ کی بنیاد پر پرکھی جائے گی۔
پنڈال کے اطراف ڈولفن، پی آر یو اور ایلیٹ فورس کا مسلسل گشت جاری ہے جبکہ ملحقہ آبادیوں میں روزانہ سرچ اینڈ سویپ آپریشنز ہو رہے ہیں۔
لاہور کے پانچ تھانوں میں ہراسگی اور جنسی جرائم کے آٹھ ملزمان گرفتار، مناواں میں چار بھائی بھی شامل، ڈی آئی جی آپریشنز کا خواتین کے تحفظ پر سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان۔
گرفتار ملزم متاثرہ بچی کا ہمسایہ ہے اور مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 376 (iii) کے تحت درج کیا گیا ہے۔
فن فیئر کی شام طالبات کے لیے صرف تفریح نہ رہی، ان کی تجاویز بھی براہ راست وائس چانسلر تک پہنچیں اور سہولیات کی بہتری کی یقین دہانی بھی ملی۔