تھانوں میں ایس ایچ اوز کی موجودگی یقینی بنائی جائے گی، آر پی او کی یقین دہانی
بیوروچیفس نے گشت، بچوں کے تحفظ اور ایس ایچ اوز کی موجودگی پر سوالات اٹھائے، آر پی او نے شکایات کے فوری ازالے کی یقین دہانی کرائی۔
بیوروچیفس نے گشت، بچوں کے تحفظ اور ایس ایچ اوز کی موجودگی پر سوالات اٹھائے، آر پی او نے شکایات کے فوری ازالے کی یقین دہانی کرائی۔
سکیم کے تحت قرضوں کی اقساط کی وصولی 97.6 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور 62600 گھر تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہیں۔
پنجاب ہائی وے پٹرول کی اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ میں لاکھوں افراد و گاڑیوں کی چیکنگ، اشتہاریوں کی گرفتاریاں اور عوامی سہولیات کی تفصیل سامنے آئی ہے۔
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں مدرسے کے استاد نے طالب علم کو ڈنڈے سے مار کر اس کی بائیں آنکھ شدید زخمی کر دی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے استاد کو گرفتار کر لیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب چیئرمین شکیل مسعود سمیت تمام عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سالڈ ویسٹ کمپنیاں ختم ہوں گی اور فیصل آباد سمیت پانچ شہروں میں صفائی کا نظام حکومت کے اپنے آپریشن سے چلے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے عالمی دن کے پیغام میں صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے لیے محفوظ ماحول کی فراہمی کا عزم دہرایا ہے۔
شی تھریڈ پروگرام میں لاہور کی دیہی خواتین کے لیے رجسٹریشن کھل گئی ہے اور تربیت کے دوران ماہانہ 15 ہزار روپے وظیفہ بھی ملے گا۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے 84 تھانوں میں ایس ایچ اوز کے رویے کی جانچ کا حکم دے دیا، جبکہ داماد پر تشدد کرنے والے تین سسرالی بھی گرفتار کر لیے گئے۔
ایف ڈی اے کے رجسٹر میں درج 794 سکیموں میں صرف 199 منظور شدہ ہیں، اور اتھارٹی نے خریداروں کو صرف منظور شدہ سکیموں میں سرمایہ کاری کا مشورہ دیا ہے۔
سی پی او نے شاہراہوں کی کڑی نگرانی، مشکوک افراد و گاڑیوں پر نظر اور شہریوں کو ٹریفک آگاہی دینے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔
پانچ خواتین نے آٹو رکشہ چلانا سیکھ کر روزگار کی طرف قدم بڑھایا، جب کہ سکول سے اس سال 1,200 سے زائد خواتین تربیت لے چکی ہیں۔