پنجاب بھر میں 3,141 گینگز ختم، 11,704 کارندے گرفتار
صرف لاہور میں 1,999 گینگز کے 4,538 کارندے پکڑے گئے جبکہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کو گاڑیوں کی چوری روکنے پر عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ مقدمہ نمبر 790/26 تھانہ گلبرگ میں درج ہوا تھا اور گرفتاری سی پی او کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم نے عمل میں لائی۔