فیصل آباد: سرکاری نرخوں والا آٹا غائب، معیار ناقص
جماعت اسلامی کے ضلعی امیر نے کہا ہے کہ سرکاری نرخوں والا آٹا شہر کی مارکیٹوں سے غائب ہو گیا ہے اور پرائس کنٹرول ٹیمیں مبینہ طور پر فرضی رپورٹیں بنا رہی ہیں۔
جماعت اسلامی کے ضلعی امیر نے کہا ہے کہ سرکاری نرخوں والا آٹا شہر کی مارکیٹوں سے غائب ہو گیا ہے اور پرائس کنٹرول ٹیمیں مبینہ طور پر فرضی رپورٹیں بنا رہی ہیں۔
بلوچنی میں رشوت کے 30 ہزار روپے قبضے میں لے لیے گئے ہیں اور بٹالہ کالونی میں فراڈ کا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سی پی او تنویر حسین نے کہا ہے کہ تفتیشی افسران کی محنت، عوامی تعاون اور جدید ٹیکنالوجی سے سنگین جرائم میں کمی آئی ہے۔
پولیس نے گینگ کو شہری محمد نوید سے نقدی اور موبائل فون چھیننے کے بعد گرفتار کیا ہے۔
حادثے کے بعد ڈرائیور مزدہ چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا تھا۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں دونوں افسران سے ملاقات کی ہے اور انھیں تعریفی خطوط دیے ہیں۔
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے سنٹرل پولیس آفس میں اہلکاروں اور ان کے خاندانوں سے ملاقات کی ہے اور ان کی درخواستوں پر فوری احکامات دیے ہیں۔
والدہ نے 12 ستمبر کو قبر کشائی کے لیے درخواست دی تھی اور بھائی کی درخواست پر 29 ستمبر کو مقدمہ درج کیا گیا۔
آر پی او فیصل آباد نے احمد پور سیال میں کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات سنی ہیں اور افسران کو موقع پر داد رسی کا حکم دیا ہے۔
ریسکیو 1122 نے 20 سالہ ایمان فاطمہ کی لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔
ایس پی محمد طارق ملک نے آن لائن میٹنگ میں کارکردگی کا جائزہ لیا ہے اور انچارجز کو کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔
کمشنر فیصل آباد نے جھنگ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال، اراضی ریکارڈ سنٹر اور پولیس لائن کا دورہ کیا ہے اور افسران سے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ لی ہے۔
رامین فاطمہ نے تحریری امتحان اور انٹرویو میں 66.88 نمبر لے کر ٹاپ 20 امیدواروں میں سے ایک دن کی کمشنر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔