چنیوٹ: ہیروئن فروشی کا ملزم گرفتار، 1180 گرام برآمد
چناب نگر میں ہیروئن فروشی کا ملزم گرفتار ہوگیا ہے، بچوں کے تحفظ کے عالمی دن پر ڈی پی او کا پیغام جاری ہوا ہے اور موبائل پولیس اسٹیشن نے جھنگ روڈ پر شہریوں کو سروسز فراہم کی ہیں۔
چناب نگر میں ہیروئن فروشی کا ملزم گرفتار ہوگیا ہے، بچوں کے تحفظ کے عالمی دن پر ڈی پی او کا پیغام جاری ہوا ہے اور موبائل پولیس اسٹیشن نے جھنگ روڈ پر شہریوں کو سروسز فراہم کی ہیں۔
سی سی ٹی وی کیمروں اور انسانی ذرائع کی مدد سے سٹی سمندری پولیس نے 646 گ ب سے لڑکے کو بحفاظت تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا ہے۔
فنکاروں کی رجسٹریشن اب مفت مگر لازمی ہے، غیر رجسٹرڈ فنکار کو اسٹیج پر لانے والے تھیٹر کو سیل کر دیا جائے گا۔
ملزم گزشتہ سال اگست سے روپوش تھا، جب اس کی بیوی چک 211 گ ب میں اپنے گھر میں کلہاڑی کے حملے میں جاں بحق ہو گئی تھی۔
ملزم نے 15 مارچ کو سٹاک لیا تھا، پھر خالی لوڈر رکشہ چھوڑ کر غائب ہو گیا تھا۔
سی پی او کا کہنا ہے کہ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اولین ترجیح ہے۔
شہریوں نے کھلی کچہری میں اپنی شکایات پیش کیں، جنھیں تفصیل سے سنی گئیں۔
فائرنگ ہفتے کی شام چک 51 ج ب میں ہوئی تھی، جس کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ سے 24 چلے ہوئے خول برآمد کیے تھے۔
مقدمہ 2 نومبر کو تھانہ ساہیانوالہ میں درج ہوا تھا، اے ایس آئی محمد ارشد تفتیش کر رہے ہیں۔
ملزم نے رقم واپس کرنے کے لیے مہلت مانگی تھی، مگر آج تک ایک روپیہ بھی ادا نہ کیا ہے۔
ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور لڑکی کے اہل خانہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے۔
موٹرسائیکل چوری 196 سے کم ہو کر 71 اور قتل کے واقعات آٹھ سے کم ہو کر پانچ رہ گئے ہیں۔
ایف آئی آر میں الزام ہے کہ چھاپہ مارنے والوں نے گھر کا گیٹ توڑا اور محمد اشرف کو دھکم پیل کا نشانہ بنایا۔