شیخوپورہ روڈ پر کار کی ٹکر سے لڑکی جاں بحق، ڈرائیور فرار
ریسکیو 1122 نے 20 سالہ ایمان فاطمہ کی لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔
ریسکیو 1122 نے 20 سالہ ایمان فاطمہ کی لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔
ایس پی محمد طارق ملک نے آن لائن میٹنگ میں کارکردگی کا جائزہ لیا ہے اور انچارجز کو کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔
کمشنر فیصل آباد نے جھنگ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال، اراضی ریکارڈ سنٹر اور پولیس لائن کا دورہ کیا ہے اور افسران سے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ لی ہے۔
رامین فاطمہ نے تحریری امتحان اور انٹرویو میں 66.88 نمبر لے کر ٹاپ 20 امیدواروں میں سے ایک دن کی کمشنر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے جمعرات کو شہر کے دس علاقوں کا دورہ کرکے صفائی، بیوٹیفکیشن اور تجاوزات کے خاتمے کے کاموں کا جائزہ لیا ہے۔
وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے جمعرات کو تاندلیانوالہ کے نواحی دیہات کا اچانک دورہ کرکے سُتھرا پنجاب کے تحت صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔
ادارہ اب چار علاقوں میں 16 ذیلی مراکز چلاتا ہے، جہاں چینی زبان کی تعلیم دی جاتی ہے۔
جڑانوالہ گرڈ سٹیشن کے 27 فیڈرز اتوار کی فہرست میں سب سے آگے ہیں، چنیوٹ گرڈ سٹیشن کے 22 فیڈرز ان کے بعد ہیں۔
ڈی جی ایف ڈی اے نے بدھ کو مختلف دفاتر کا اچانک دورہ کرکے حاضری، نظم و ضبط اور صفائی کا جائزہ لیا۔
نئے کھیلوں کے قوانین اور شفاف مقابلوں پر ملک بھر کے بورڈز کے افسران کو کراچی میں تربیت دی گئی۔
جمعرات کو ڈالر 276.95 روپے میں فروخت ہوا، جبکہ پاؤنڈ اور یورو سستے ہوئے۔
چاندی کی قیمت آج 5,005 روپے فی تولہ ہے، جو بدھ سے 43 روپے کم ہے۔
مئی 1980 کی ایک اتوار کی صبح ہنری ہل کے گھر پر ایک سرخ ہیلی کاپٹر منڈلا رہا تھا — اور ہفتے کے آخر تک لفتھانزا ڈکیتی کی منصوبہ بندی کرنے والا مافیا والا غائب ہو چکا تھا۔