فیصل آباد: طالبات کی معاشی خودمختاری کے لیے ڈیجیٹل لرننگ ہب کا افتتاح

فیصل آباد: طالبات کی معاشی خودمختاری کے لیے ڈیجیٹل لرننگ ہب کا افتتاح

ہب میں طالبات کو فری لانسنگ، روزگار اور کاروبار کے مواقع کے لیے ڈیجیٹل تربیت دی جائے گی اور جامعہ نے منصوبے کے تسلسل کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے۔

فیصل آباد: ارشد مارکیٹ میں آگ، ریسکیو 1122 کا آپریشن جاری

جھنگ بازار میں کپڑوں کے گودام کی آگ پر قابو پانے میں مصروف ریسکیو 1122 کے دو اہلکار

ارشد مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، تاحال کوئی جانی نقصان سامنے نہیں آیا۔

فیصل آباد: رپورٹیں نہیں چلیں گی، میدان میں واضح فرق دکھانا ہوگا

فیصل آباد: رپورٹیں نہیں چلیں گی، میدان میں واضح فرق دکھانا ہوگا

اسکولوں کے سروے سے اسٹریٹ لائٹس کی بحالی تک اور منڈیوں کی صفائی سے اسپتالوں کی سہولتوں تک، ضلعی انتظامیہ کو ہر شعبے میں واضح اہداف مل گئے ہیں۔

سرکاری رقبے پر آگ لگی تو محکمہ مال کا عملہ جوابدہ ہوگا

سرکاری رقبے پر آگ لگی تو محکمہ مال کا عملہ جوابدہ ہوگا

تین محکموں کی روزانہ رپورٹیں، دیہی و شہری علاقوں کی الگ الگ ذمہ داری اور چاروں اضلاع کی کمیٹیوں کے منٹس؛ انسداد سموگ مہم اب روزانہ کی بنیاد پر پرکھی جائے گی۔

اولڈ کیمپس کے فن فیئر میں طالبات کی تجاویز وائس چانسلر تک پہنچ گئیں

اولڈ کیمپس کے فن فیئر میں طالبات کی تجاویز وائس چانسلر تک پہنچ گئیں

فن فیئر کی شام طالبات کے لیے صرف تفریح نہ رہی، ان کی تجاویز بھی براہ راست وائس چانسلر تک پہنچیں اور سہولیات کی بہتری کی یقین دہانی بھی ملی۔

فیصل آباد: 11 ملکوں کے ماہرینِ کیمیا جی سی یونیورسٹی میں اکٹھے

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں اپلائیڈ کیمیکل سائنسز کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم خطاب کرتے ہوئے

پاکستان سمیت 11 ملکوں کے ماہرین نے سبز کیمیا، زرعی فضلے کے انتظام اور حیاتیاتی سرگرم مالیکیولز پر اپنی تازہ تحقیق فیصل آباد میں پیش کی۔

سمندری کیمپس میں طلبہ نے اپنا بازار سجا لیا

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم سمندری سب کیمپس کی انوویشن اینڈ انٹرپرینیورشپ ایکسپو میں طلبہ کے منصوبے دیکھ رہے ہیں

کمپیوٹر سائنس کے سافٹ ویئر اور پروٹوٹائپس کے ساتھ بی بی اے کے اسٹالز بھی چھائے رہے، اور وائس چانسلر ہر منصوبے پر رک کر طلبہ سے سوال کرتے رہے۔

فیصل آباد: گٹ والا پارک کے سامنے بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق، ساتھی زخمی

فیصل آباد: گٹ والا پارک کے سامنے بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق، ساتھی زخمی

بس کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کی میت لواحقین کے حوالے کر دی گئی جبکہ زخمی ساتھی الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

کینٹین میں نرخ نامہ ہی چلے گا، وائس چانسلر کا دو ٹوک حکم

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم کا جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی نیو کیمپس کینٹین کا دورہ اور طلبہ کے لیے معیاری خوراک کی ہدایت

نیو کیمپس کی کینٹین میں اب نرخ نامے سے ہٹ کر قیمت نہیں چلے گی، اور طلبہ کی تجاویز بھی وائس چانسلر تک براہ راست پہنچ گئیں۔

فیصل آباد: صفائی مہم کی تصویروں پر شہری برس پڑے

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد صفائی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں

شہریوں نے انتظامیہ کی اپنی پوسٹ کے نیچے مدینہ ٹاؤن، مہندی محلہ اور خان ماڈل کالونی کی گندگی گنوا دی۔

فیصل آباد: ایف ڈی اے میں ہفتے کی چھٹی بحال، نیا شیڈول نافذ

فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایف ڈی اے کے دفاتر نئے شیڈول کے تحت ہفتے کو بند رہیں گے

ایف ڈی اے کے دفاتر اب سوموار سے جمعہ صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلیں گے اور ہفتے کو تعطیل ہوگی۔

فیصل آباد: کھائی بنگلہ روڈ پر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، لڑکی زخمی

ٹانڈلیانوالہ میں حادثے کی جگہ کھڑی ریت سے لدی ٹرالی

ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں مکمل کر کے زخمی لڑکی اور میت کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹانڈلیانوالہ منتقل کیا۔

↑