سڑک حادثات میں جاں بحق افراد کا عالمی دن، ایف ایم 93 پر خصوصی پروگرام
پروگرام میں ٹریفک قوانین، ان پر عمل درآمد کی اہمیت اور حادثات کے جانی و مالی نقصانات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
پروگرام میں ٹریفک قوانین، ان پر عمل درآمد کی اہمیت اور حادثات کے جانی و مالی نقصانات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
ضلعی امیر نے ریلیف کا دائرہ 1300 سی سی تک بڑھانے اور 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر 200 روپے فی لیٹر لیوی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
جلسہ تقسیم اسناد میں 2024 میں پروگرام مکمل کرنے والے گریجویٹس کو ڈگریاں دی جائیں گی، اس کے بعد سابق طلبہ کی دو روزہ ملاقات ہوگی۔
دن کی کارروائیوں میں بوگس کالز، پتنگ فروشی اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش پر بھی گرفتاریاں ہوئی ہیں۔
زخمی محمد جاوید کو ریسکیو 1122 نے سول ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا تھا۔
قتل کا مقدمہ جولائی 2014 میں تھانہ مدینہ ٹاؤن میں ایف آئی آر نمبر 715 کے تحت درج ہوا تھا۔
پٹرولنگ پولیس کے جوانوں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت دینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ وہ ریسکیو ٹیموں سے پہلے زخمیوں کی مدد کر سکیں۔
میت کو چک 89 گ ب میں نوجوان کے گھر منتقل کیا جا رہا ہے۔
رانا اکرام کی بھینسیں عجوہ اور قمرہ نے چک 100 ج ب کے دودھ میلے میں دونوں مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ڈی جی ایف ڈی اے نے کہا ہے کہ ہر درخواست پر مقررہ وقت میں میرٹ کے مطابق کارروائی ہوگی اور درخواست گزار کو پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔
بدھ کو بیشتر فیڈرز صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بند رہیں گے، جبکہ سکارپ ٹھیکری والا کے 5 فیڈرز صبح 7 بجے سے بند ہوں گے۔
آر پی او فیصل آباد نے شہدا کے اہلخانہ سے ریجنل پولیس آفس میں ملاقات کی۔