15 ایمرجنسی پر بوگس کال، مدینہ ٹاؤن پولیس نے کال کرنے والا پکڑ لیا
جھوٹی کال پر پولیس حرکت میں آئی، مگر موقع پر ڈکیتی کی کوئی واردات نہیں ہوئی تھی۔
جھوٹی کال پر پولیس حرکت میں آئی، مگر موقع پر ڈکیتی کی کوئی واردات نہیں ہوئی تھی۔
10 سال قبل ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی شبیر ضیاء کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
واقعہ 6 نومبر کو پیش آیا تھا اور مقدمہ آٹھ دن بعد درج کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔
مقدمہ فروری میں درج ہوا تھا اور پولیس اب گرفتار ملزمان سے دیگر وارداتوں کی تفتیش کر رہی ہے۔
قتل کے 64 اور ڈکیتی کے 41 واقعات کم ہوئے ہیں، جبکہ مالیاتی جرائم میں 8,500 سے زائد کی کمی آئی ہے۔
متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر خود شکایات کے ازالے کی نگرانی کریں گے۔
پولیس اب اس گروہ کی دیگر وارداتوں اور چھینی گئی اشیا کی برآمدگی کے لیے تفتیش کر رہی ہے۔
پولیس سہولت کاروں اور سپلائی نیٹ ورک کا سراغ لگا رہی ہے۔
تین ملزمان 4 نومبر کو شہباز کے گھر میں ڈنڈے سوٹے لے کر داخل ہوئے تھے۔
چرس پانچ پیکٹوں میں پیک تھی اور مقدمہ کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹینسز ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
قتل کے 31 اور اقدام قتل کے 20 مجرمان اشتہاری بھی اس کارروائی میں گرفتار کیے گئے ہیں۔